Tue, 08 Sep 2020 10:57:52
کنڑا فلم انڈسٹری کے منشیات مافیا سے تعلقات کا معاملہ ابھی گرم ہی ہے کہ شہر کی پولیس نے ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر کے 8پولیس تھانوں کی حدود سے 28افراد کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے 1.57کروڑ روپئے کی منشیات ضبط کی ہیں۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 10:40:51
کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے سبب ساڑھے پانچ ماہ کے وقفہ کے بعد پیر کے روز بنگلورو میٹرو کی خدمات دوبارہ شروع کی گئیں لیکن پہلے دن مسافروں کی کمی کھل کر نظر آ رہی تھی۔ عام دنوں میں کھچاکھچ بھری رہنے والی میٹرو ٹرین پیر کے روز لاک ڈاؤن کے بعد خدمات کے پہلے روز پوری طرح خالی نظر آئی۔ تمام میٹرو اسٹیشنوں پر اکا دکا مسافر ہی نظر آئے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 23:28:49
سلطان اسٹریٹ میں سلطان ویلفیر اسوسی ایشن ہال میں بھٹکل میونسپل آفسران نے میونسپل وارڈ نمبر 13 اور 17 کے عوام کے مسائل جاننے اور اسے حل کرنے ایک عوامی میٹنگ منعقد کی جس میں عوام الناس نے اپنے اپنے علاقہ کے کئی ایک مسائل بیان کرتے ہوئے اسے حل کرنے کی درخواست کی۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 23:12:48
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کرناٹک کے ریاستی صدر الیاس محمد نے سیٹریزن فار ڈیموکریسی کے نام سے بنگلور تشدد کے متعلق شری کانت بابا لاڈی رپورٹ کو متعصبانہ اور حقائق سے دور قرار دیا ہے۔ اس رپورٹ پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی آئی ریاستی صدر الیاس محمد نے کہا ہے کہ یہ رپورٹ سنگھ پریوار کی سازش کو چھپانے کی مذموم کوشش ہے کیونکہ اس رپورٹ میں نوین کے اہانت رسول ﷺ والے کارٹون پوسٹ کے
View more
Mon, 07 Sep 2020 22:49:44
بہار کے نالندہ ضلع میں پیر کی صبح ایک ایمبولینس سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی اور اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 22:45:58
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت ملک کو بحران میں تو پہنچا دیتی ہے لیکن مسئلے کے حل کا اس کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہوتا ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 22:43:31
ہندوستان میں سڑک حادثات 80فیصدی سے زیادہ حادثات تیز رفتار اور خطرناک یا لاپرواہی ڈرائیونگ کی وجہ سے ہوتے ہیں ، کمپیریٹو (Comparative)اصلاحات نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی)کے اعداد و شمار 2014 سے ظاہر ہوتے ہیں۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 22:36:12
2019 میں ہندوستان میں ہر گھنٹے میں کم از کم ایک طالب علم کی خودکشی ہوتی ہے۔ گذشتہ 25 سالوں میں اس سال میں طلبہکی خودکشی کی سب سے زیادہ تعداد 10،335 ریکارڈ کی گئی، جس کے لئے اعداد و شمار دستیاب ہیں۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 22:31:40
دہلی پولیس کرائم برانچ نے فروری میں شمال مشرقی دہلی فسادات کے دوران 26 سالہ لاء کے طالب علم راہل سولنکی کے قتل کے سلسلے میں ایک 25 سالہ شخص کو گرفتار کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy