Mon, 07 Sep 2020 22:18:31
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور چین کے بہتر تعلقات سرحدوں پر بدامنی سے سیدھے طور پر متاثر ہوتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے واضح کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان رشتے کو سرحدی تنازعہ سے الگ کرکے نہیں دیکھا جاسکتا۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 22:12:26
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ نے خطرناک نظارہ پیش کیا ہے۔ حالات دن بہ دن بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ دو دنوں سے ملک میں 90 ہزار سے زائد مریض اس وبا کی زد میں آ رہے ہیں۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 22:10:22
ہندوستان کی معیشت بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح ترقی میں لاک ڈاؤن کے شروعاتی مہینوں والی سہ ماہی میں زبردست گراوٹ دیکھی گئی۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 22:06:56
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے کیسز اور دنیا میں سب سے زیادہ انفیکشن والے ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آنے کے بعد کانگریس نے پیر کے روز مرکزی حکومت کو پرزور طریقے سے تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 22:01:02
ملک میں کورونا کی وبا رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور اس کے پھیلنے کی بڑھتی ہوئی رفتار کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جاسکتا ہے کہ دو دن سے مسلسل 90 ہزار سے زیادہ معاملے مسلسل سامنے آرہے ہیں۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 21:57:56
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نئی ایجوکیشن پالیسی حکومت کی پالیسی نہیں ہے بلکہ وہ ملک کی ایجوکیشن پالیسی ہے اور اس سے سماج کے سبھی لوگوں کے آپسی مشورے سے نافذ کیا جائے گا۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 21:53:36
یوگی حکومت میں خواتین کی عزت تار تار ہونے کے معاملے لگاتار سامنے آ رہے ہیں اور جرائم میں بھی دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2020 21:50:22
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں موہن لال گنج پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کوشل کشور ایک بار پھر کووڈ-19 کی زد میں آ گئے ہیں۔ اس بات سے سبھی حیران اور خوفزدہ ہیں،
View more
Mon, 07 Sep 2020 21:44:44
سری نگر کے ایکسچینج روڈ پر واقع سرکاری مواصلاتی کمپنی بھارت سنچار نگم لمیٹڈ (بی ایس این ایل) کا مرکزی دفتر میں کچھ ملازموں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے پیش نظر پیر کے روز بند رہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy