Wed, 09 Sep 2020 11:02:53
ہماچل پردیش کانگریس پارٹی نے مرکز اور ریاستی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف چوڑامیدان میں زبردست مظاہرہ کیا۔ اس دوران کانگریس کارکنوں نے بیریکیڈ توڑکر اسمبلی کے گیٹ کے نزدیک پہنچ کر اسمبلی کا گھیراؤ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 10:56:59
لداخ میں ہند - چین کے مابین جاری کشیدگی کے دوران چینی فوجیوں کی طرف سے ایک مرتبہ پھر حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) پر دراندازی کی کوشش کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 00:00:50
اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت ریاست میں بھلے ہی نظام قانون کے بہتر ہونے کے دعوے کر رہی ہو، لیکن زمینی حقیقت بالکل مختلف ہے۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 23:57:54
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کاروبار میں آسانی کے لئے حال ہی میں جاری ریاستوں کی ترجیحی لسٹ میں اتر پردیش کے دس پائیدان کی چھلانگ پر طنز کستے ہوئے کہا کہ ایز آف ڈوئنگ بزنس پر یوگی حکومت ویسے ہی اپنی پیٹھ تھپتھا رہی ہے جیسے وہ لاپتہ ایم او یو کی بنیاد پر سرمایہ کاری کرنے کا دعوی کرتی ہے۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 23:50:39
کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو واقع 10 ہزار 100 بیڈ کی سہولت والا ہندوستان کا سب سے بڑا 'کووڈ کیئر سنٹر' (سی سی سی) بنگلورو انٹرنیشنل ایگزیبیشن سنٹر (بی آئی ای سی) مریضوں کی کمی کے سبب 15 ستمبر سے بند ہو جائے گا۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 23:30:24
مجلس نے تلنگانہ اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ پی وی نرسمہا راو کو ’بھارت رتن‘ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرارداد تلنگانہ اسمبلی میں پیش کی گئی۔ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے یہ قرارداد پیش کی۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 23:27:58
نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس مذہب کے نام پر سیاسی کھیل کھیل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی یہ کھیل نہیں کھیلا ہے لیکن بی جے پی اسی کھیل میں ڈوب جائے گی۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 23:24:48
وزیر داخلہ انیل دیش مکھ سے لے کر وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے تک سب کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ارنب گوسوامی کے خلاف شیوسینا نے اسمبلی میں تحریک مراعات شکنی کی تجویز پیش کی ہے جس کے بعد ارنب کی مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔
View more
Tue, 08 Sep 2020 23:21:05
ریٹنگ ایجنسی فِچ نے امکانات ظاہر کیے ہیں کہ رواں مالی سال یعنی 2020-21 میں ہندوستانی معیشت میں 10.5 فیصد کی کمی واقع ہو سکتی ہے، اس کا مطلب ہے کہ جی ڈی پی کی شرح نمو منفی 10.5 فیصد تک گر سکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy