Wed, 09 Sep 2020 20:51:16
بارش کے پانی کی نکاسی کےلئے مخدوم کالونی میں جو نالے بنائے گئے ہیں، کئی گھروں کے لوگ اُسی نالے میں گھٹر کا پانی چھوڑ رہے ہیں جس سے علاقے کے کنویں خراب ہورہے ہیں اور پینے کے پانی کے لئے عوام کو سخت دشواری پیش آرہی ہے۔ اس بات کی شکایت میونسپل حکام کی مخدوم کالونی کے ذمہ داران کے ساتھ ہوئی میٹنگ میں سامنے آئی۔ علاقہ کے ذمہ داران نے میونسپل حکام پر زور دیا کہ وہ گھٹر کا پانی نالوں میں بہا
View more
Wed, 09 Sep 2020 20:05:06
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی جنرل سکریٹری محمد شفیع نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں نوئیڈا میں ایک مسلم ٹیکسی ڈرائیور کی لنچگ کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 18:33:16
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے کہا ہے کہ 1978میں جنگلاتی زمین پر قبضہ داروں کی جانب سے اپنے حقوق کے لئے جو درخواستیں دی گئی تھیں اور اس پر غور کرتے ہوئے 1996 میں مرکزی حکومت نے جن 2513 قبضہ داروں کو زمین کا پٹّا دینے کا فیصلہ کیا تھا وہ دستاویزات فراہم کرنا ریاستی سرکار اور ضلع انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 17:28:40
اڈپی ضلع سپرنٹنڈنٹ دفتر میں منشیات کے خطرے سے نمٹنے کے مسئلےپر میٹنگ منعقد کرنے کے بعد ڈائریکٹر جنرل آف پولیس پروین سود نےاخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کنڑا فلم انڈسٹری میں ڈرگ مافیا پر کریک ڈاؤن کے لئے جو تحقیقات شروع کی گئی ہیں اس کا دائرہ کار وزیر اعلیٰ کی ہدایات کے مطابق ہبلی، بیلگاوی چترادرگہ اورساحلی اضلاع تک پھیلا دیا گیا ہے اور کسی بھی حالت میں منشیات کے کاروبار کو ختم کرنے
View more
Wed, 09 Sep 2020 17:17:15
ضلع دکشن کنڑا کے بنٹوال میں پولیس اور ڈی سی بی (ڈسٹرکٹ کرائم بیورو) نے دو الگ الگ چھاپہ ماری کے دوران بڑی مقدار میں گانجہ ضبط کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ تیسر ا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 11:57:50
انٹر نیشنل کریٹیکل کیرایر ٹرانسفر ٹیم ( آئی سی اے ٹی ٹی ) کے اشتراک و تعاون سے تیار جنوبی ہند کے اولین انٹی گریٹیڈ ائیرایمبولنس کا افتتاح بروز منگل جکور میں وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یوپا کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 11:41:39
دہلی میٹرو کی 3/4 بلیولائن ، دوارکا سیکٹر 21 سے نوئیڈا الیکٹرانک سٹی ،ویشالی اور لائن سیون(پنک لائن)مجلس پارک سے شیو وہار بدھ کے روز سروس بحال ہوگئی۔
View more
Wed, 09 Sep 2020 11:37:36
شمال مشرقی دہلی کے فسادات کے ملزم کی عبوری ضمانت کی درخواست کے بارے میں فیصلہ کرتے ہوئے جو کہ دہلی میں 10ویں جماعت سی بی ایس ای بورڈ کے امتحان میں حاضر ہونا چاہتا تھا ، ایک ٹرائل کورٹ کے جج نے مشاہدہ کیا کہ مختلف بنیادوں پر عبوری ضمانت کے لئے درخواست دہندگان کا رجحان ہے اور پھر دہلی ہائی کورٹ کی ہدایت پر اس میں توسیع ، اور اس پر شبہ ظاہر کیا کہ کیا یہ فسادات کے معاملات میں لاگو ہوگا یا نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy