Sun, 06 Sep 2020 21:08:59
نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے ذریعہ حال ہی میں شائع کردہ اعدادوشمار کے مطابق ، ہندوستان میں جیلوں میں غیر فطری اموات کی تعداد گذشتہ دو سالوں سے بڑھ رہی ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 21:06:12
گجرات کی ایک عدالت نے سنہ 2002 کے گجرات فسادات میں معاوضے کو لیکر داخل ایک مقدمے سے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام ہٹا دیا ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 20:34:04
مینگلور کے کینّی گولی کے قریب شامبوی ندی میں ڈوب کر ایک نوجوان غرقاب ہوگیا جس کی شناخت بنگلور کے رہنے والے 32 سالہ انل کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ اتوار کو پیش آیا۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 20:07:34
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے روس کا دورہ کر کے واپسی کے دوران ہفتہ کے روز ایران کے دارالحکومت تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب بریگیڈیئر جنرل عامر حاتمی سے دوطرفہ بات چیت کی۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 20:04:07
کورونا وائرس کے انفیکشن میں اضافہ کے معاملہ میں ہندوستان نے ہر روز ایک نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے وبا کی عالمی فہرست میں برازیل کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسرا مقام حاصل کر لیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی مرتبہ 90 ہزار سے زیادہ کیسز درج کئے گئے ہیں۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 20:00:57
ہندوستانی معیشت کی بدحالی اور اس کی وجوہات پر راہل گاندھی نے اپنا تیسرا ویڈیو پیغام جاری کیا اور مودی حکومت کو جی ایس ٹی کی ناکامی پر ہدف تنقید بنایا۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ جی ایس ٹی ہندوستان کے غریبوں پر بڑا حملہ ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 19:58:10
تلنگانہ کے ضلع مُلگ کے وی آر کے وینکٹاپورم گاوں میں 92 سے زائد افراد ایک ہفتہ کے اندر کورونا سے متاثر ہوگئے جس کے بعد اس گاوں میں مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا اور اسے ریڈ زون قرار دیا گیا۔ اس گاوں کی آبادی 853 ہے اور گزشتہ ہفتہ 50 فیصد سے زائد افراد کی جانچ کی گئی تھی۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 19:54:44
سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم نے اتوار کے روز حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طلب کی حوصلہ افزائی کرے اور ملکی معیشت کی بحالی میں مدد کے لئے مزید قرض لیں۔
View more
Sun, 06 Sep 2020 13:29:54
ساحلی علاقے میں مچھلیوں کی افزائش میں کمی سے اس کاروبار پر پڑنے اثرا ت کے بارے میں مختلف ماہرین نے اپنے اپنے اندازمیں تبصرہ اور تجزیہ کیا ہے۔کاروار ہریکنترا مینو گاریکے سہکاری سنگھا کے صدر کے سی تانڈیل کا کہنا ہے کہ ندیوں سے بہتے ہوئے سمندر میں جاکر ملنے والا پانی بہت زیادہ گندا ہوتا ہے اس سے مچھلیوں کو مناسب غذا نہیں مل رہی ہے ، اور ان کی افزائش نسل میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy