Thu, 03 Sep 2020 21:05:37
سپریم کورٹ نے دہلی میں تقریباً 140 کلومیٹر طویل ریلوے پٹریوں کے ارد گرد واقع تقریباً 48 ہزار جھگی-جھونپڑیوں کو تین ماہ کے اندر اندر ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ نیز، یہ ہدایت بھی دی گئی ہے کہ کسی بھی صورت میں کوئی عدالت اس فیصلے کی عمل درآمد کے خلاف حکم امتناع جاری نہیں کرے گا۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 20:51:39
کانگریس نے جمعرات کے روز جی ڈی پی کی شرح نمو اور بے روزگاری پر حکومت پر ملک کو معاشی بے راہ روی کی طرف دھکیلنے کاالزام عائد کیا اور کہا کہ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کو خود ہی اس معاشی تباہی پراستعفیٰ دیناچاہیے یا وزیر اعظم نریندر مودی ان کو برطرف کردینا چاہیے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 20:32:43
بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر بھرت کی صدارت میں منگل کو ٹاؤن میونسپل کاونسل کے منتخب اراکین کی نشست منعقد ہوئی۔جس میں کاونسلر عبدالرؤف نائطے اور عبدالعظیم نے پرانے بس اسٹانڈ کے پاس واقع پرانی مچھلی مارکیٹ کو نئی عمارت میں منتقل کرنے کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ پچھلی میعاد میں مارکیٹ منتقل کرنے کی قرار داد اُس وقت کے اراکین نے منظور کی تھی۔ اب موجودہ اراکین بھی مارکیٹ منتقل کرنے کی حمایت کرتے ہیں۔لیکن افسر
View more
Thu, 03 Sep 2020 19:54:08
5 ستمبر کو یوم اساتذہ کے موقع پر کاروار تعلیمی ضلع کے لوور پرائمری کے پانچ، ہائیر پرائمری کے پانچ اور ہائی اسکول کے پانچ بیسٹ ٹیچروں کو خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائے گا اور اُن کی تعلیمی خدمات کے اعتراف میں تہنیت سے نوازا جائے گا۔ 15 بیسٹ ٹیچروں کی اس لسٹ میں صرف ایک مسلم ٹیچر شامل ہے جس کا تعلق بھٹکل کے مرڈیشور سے ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 17:58:09
الیکٹرانک اور سوشیل میڈیا میں پچھلے دو تین دنوں سے یہ خبریں گشت کررہی ہیں کہ بنگلہ دیشی دہشت گرد تنظیم جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی )کے سرسی میں کچھ افراد سے رابطے نکل آئے ہیں ، جس کی وجہ سے ہندوستان کی خفیہ ایجنسی ’را‘ اور تحقیقاتی ایجنسی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے افسران اس ضمن میں تحقیقات کے لئے سرسی پہنچ گئے ہیں ۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 13:16:56
غیر قانونی مویشی رفت کیے جانے کے الزام میں سمپیاپولیس نے جس گائے اور بچھڑے کو ضبط کیا تھا اسے مقامی عدالت نے اصل مالک کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔ مگر جب عدالت کے حکم کے مطابق گائے اور بچھڑا لے جایا جارہا تھا تو کورٹ آرڈر کی پروا کیے بغیر سنگھ پریوار کے رضاکاروں نےگاڑی کو گھیر لیا اور رکاوٹ کھڑی کردی۔منگل کی رات میں پیش آئے اس واقعہ سے کچھ دیر کے لئے فرقہ وارانہ تناؤ بھی پید اہوگیا جس کے بعد پولیس
View more
Thu, 03 Sep 2020 12:57:13
ساؤتھ ویسٹرن ریلوے (ایس ڈبلیو آڑ ) زون کی ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف ) کے اہلکاروں نے غیر قانونی آپریٹرس اور ہیکرس کے پیچیدہ ریاکٹ کو بے نقاب کیا ہے جو خفیہ طور پر ٹکٹیں ریزرو کرنے ، انڈین ریلویز اور بینکوں کے او ٹی پی سیف گارڈس کی دھجیاں اُڑانے اور آئی آر سی ٹی سی تیکال سسٹم سے سمجھوتہ کرنے پاکستانی سافٹ ویئر کا استعمال کرتے تھے ۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 12:35:23
ریاست کے سرحد اضلاع میں پڑوسی اضلاع کے ساتھ رابطہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔ ریاست کے وزیر داخلہ بسواراج بومئی نے یہ بات کہی۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 12:12:53
کووڈ ۔19 کے درمیان ریاستی حکومت پولیس عہدیداروں کے تبادلے جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایک ہی دن میں 55 ؍ ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ درجے کے عہدیداروں بشمول بنگلورو شہر کے 16 اے سی پیز کا تبادلہ کردیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy