Thu, 03 Sep 2020 11:16:25
اپوزیشن لیڈروسابق وزیراعلیٰ سدارامیانے آج خوفنا ک تشددکی لپیٹ میں آئے کاڈگنڈنہلی،دیورجیون ہلی اورمقامی رکن اسمبلی اکھنڈسرینواس مورتی کے گھرکادورہ کیا۔ کوروناوائرس سے متاثرہوکر علاج معالجہ اورہوم آئسولیشن کی مدت ختم کرنے کے بعد سدارامیانے کل کے پی سی سی میں منعقدہ سابق صدرہندآنجہانی پرنب مکھرجی کے تعزیتی پروگرام میں شرکت کی بعدازاں آج کے جی ہلی اورڈی جے ہلی کے تشددزدہ علاقوں کا دورہ کیا۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 10:57:04
پچھلے دو مہینوں سے بند رہنے کے بعد شہر کے خلاصی پالیم میں واقع کے آر مارکیٹ یکم ستمبر سے گاہکوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 10:52:06
ایسے مرحلے میں جبکہ ملک کی بیشتر ریاستوں نے جی ایس ٹی بقایاجات ادا کرنے میں مرکزی حکومت کے انکار پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے کرناٹک میں بی جے پی حکومت نے مرکزی حکومت کی طرف سے ریاستوں کو دئے گئے دو انتخاب میں سے ایک کو چن لینے کا فیصلہ لیا ہے۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 00:38:05
کرناٹکا کے ڈائرکٹر جنرل آف پولس (DGP)، اور کرناٹک اسٹیٹ پولس ہاوسنگ کارپوریشن کے چیرمین آر پی شرما (59) جو ایک سنیئر آئی پی ایس آفسر بھی ہیں، اُس وقت شدید زخمی ہوگئے جب ان کے ہاتھ سے اپنی ہی پستول چل گئی اور ان کے جسم میں دو گولیاں پیوست ہوگئیں۔
View more
Thu, 03 Sep 2020 00:08:54
بھٹکل مسلم جماعت بحرین کا سالانہ جلسہ بروز اتوار مطابق ۳۰ اگست کو صبح ۱۱ بجے منعقد کیا گیا۔ کورونا کی مہا ماری کے چلتے امسال سالانہ اجلاس منفرد انداز میں منعقد کیا گیا تھا۔ اس اجلاس میں صرف انتظامیہ ممبران کو جلسہ گاہ میں آنے کی دعوت دی گئی تھی اور دیگر ممبران کو zoom App کے ذریعہ اجلاس میں جوڑا گیا۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 23:27:13
کنداپور تعلقہ کے تلور نیشنل ہائی وے 66 پر ہوئے ایک سڑک حادثہ میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت تلور کے رہنے والے سیتا رام شٹی (48) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات بدھ کی شام قریب آٹھ بجے پیش آیا۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 22:00:34
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے نتیجے میں ایک سرکاری سکول کی عمارت سمیت چھ تعمیری ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 21:17:11
اتر پردیش کے مختلف مدرسوں میں درس و تدریس انجام دینے والے اساتذہ کے ایک وفد نے بدھ کے روز راجدھانی پہنچ کر وزارت تعلیم سے گہار لگائی کہ ان کی تنخواہوں کو واگذار کیا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy