Wed, 02 Sep 2020 17:12:16
ہندوستان، جاپان اور آسٹریلیا نے کھلi، غیرجانبدار، ہمہ جہت، شفاف اور مستحکم تجارتی نظم اور سرمایہ کاری کے مناسب ماحول بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہند بحر الکاہل کے علاقے میں سپلائی چین مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 17:08:38
مشرقی لداخ میں پیگنگ جھیل کے قریب گزشتہ ہفتے کے واقعات کے بعد سے ہندوستان اور چینی فوجی حکام کے مابین مسائل کے حل کے لئے مسلسل تیسرے دن میٹنگ جاری ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 17:06:16
راجستھان میں عالمی وبا کورونا وائرس رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور ریاست کے وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سنگھ کھاچاریواس، اسمبلی میں نائب قائد حزب اختلاف راجیندر سنگھ راٹھور اور متعدد ارکان اسمبلی بھی متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 12:53:09
جے ای ای اور نیٹ کے انعقاد کے خلاف اپوزیشن سیاسی پارٹیوں اور بعض طلبہ یونینوں کے کافی احتجاج کے باوجود آج منگل کو جوائنٹ انٹرنس اگزامنیشن(JEE)کا ملک بھر کے مختلف امتحانی مراکز پر صبح 9 بجے آغاز ہوگیا۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 12:44:08
سینٹر فار پبلک پالیسی ریسرچ کے ایک سروے کے مطابق کووڈ 19 کا خطرہ ملک کی معیشت کو عوام کی صحت سے کہیں زیادہ ہے۔ سروے میں ہر دس میں سے نو افراد کا کہنا ہے کہ کووڈ ۔19 کا خطرہ ہندوستانی معیشت کو بہت سنگین ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 12:41:37
مدھیہ پردیش میں بارشوں اور سیلاب سے لوگوں کو کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاکھوں ہیکٹیئر زمین پر کھڑی خریف کی فصلیں شدید بارشوں اور سیلاب کی نذر ہو چکی ہیں۔ اس کے علاوہ فصلیں کیڑوں کے مرض سے بھی خراب ہو رہی ہیں۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 12:32:37
یاست کرناٹک میں کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ رکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہرگزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے ۔ریاست میں گزشتہ 24 ؍گھنٹوں کے دوران کورونا متاثرین کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ ریاست میں ایک ہی دن کورونا وائرس کے پوزیٹیو کیسوں کی تعداد 9,058 ریکارڈ کی گئی ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2020 11:33:43
ڈاکٹر کفیل خان کسی تعارف کا محتاج نہیں ہیں، انہیں اترپردیش اسپیشل ٹاسک فورس (یوپی ایس ٹی ایف) نے فروری 2020 میں ممبئی سے سی اے اے - این آر سی مخالف احتجاج میں شریک ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور تقریر کے ذریعے تشدد بھڑکانے کے الزام میں قومی سلامتی قانون کے تحت جیل بھیج دیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy