Wed, 28 Apr 2021 09:36:24
کرناٹک میں کورونا وائرس کی صورتحال سے نپٹنے کے لئے حکومت کرناٹک کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کو کرناٹک ہائی کورٹ نے انتہائی ناقص قرار دیتے ہوئے ان کا سخت نوٹس لیا۔
View more
Wed, 28 Apr 2021 05:33:23
سعودی عرب مکہ میں منگل کو طوفانی بارش سے سڑکیں زیرآب آ گئیں اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک تعطل کا شکار ہوئی۔
View more
Tue, 27 Apr 2021 17:29:07
یورپ سفری پابندیوں میں نرمی لاتے ہوئے اُن امریکیوں کو یورپ میں گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کی اجازت دے گا، جنہیں کرونا وائرس کی ویکسین لگ چکی ہو گی۔
View more
Tue, 27 Apr 2021 17:13:06
کورونا کی ابتر صورت حال کے حوالہ سے مدراس ہائی کورٹ کی پھٹکار کے بعد الیکشن کمیشن نے منگل کے روز اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان سے عین قبل اہم فیصلہ لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق نتائج کا اعلان ہونے کے بعد جیت کے جلوسوں پر پابندی رہے گی۔ خیال رہے کہ پیر کے روز مدراس ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے نتائج کی تیاریوں کا بلیو پرنٹ طلب کیا تھا۔
View more
Tue, 27 Apr 2021 17:08:37
ساؤتھ دہلی پولیس نے تین ایسے لوگوں کو گرفتار کیا ہے جو آکسیجن اور نائٹروجن سلینڈر کی کالا بازاری کر رہے تھے۔ ملک بھر میں آکسیجن کی قلت کی وجہ سے کچھ لوگ زیادہ منافع حاصل کرنے کے چکر میں ’آپدا کو اوسر‘ میں بدل رہے ہیں اور کالا بازاری پر اتر آئے ہیں۔
View more
Tue, 27 Apr 2021 17:02:44
ملک میں بہت تیزی کے ساتھ کورونا وبا پھیل رہی ہے اور کئی ریاستوں میں اس وبا کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن جیسی سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ جن ریاستوں میں یہ پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں کرناٹک، مہاراشٹر، دہلی اور راجستھان شامل ہیں، لیکن جس طرح سے یہ وبا پورے ملک میں پھیل رہی ہے اب لوگوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہونے لگا ہے کہ کیا ملک میں ایک مرتبہ پھر مکمل لاک ڈاؤن لگانے کی ضرورت ہے؟ اس پر رائ
View more
Tue, 27 Apr 2021 16:56:48
پچھلے سال کی طرح امسال بھی بھارت کی حکومت نے کورونا کو قابومیں لانے کیلئے مختلف طریقوں سے لاک ڈائون نافذ کیااور اس لاک ڈاؤن کو کولاک ڈاؤن اس لئے نہیں کہہ رہی ہے کہ اگر وہ پابندیوں کولاک ڈاؤن کا نام دیتی ہے تواس کیلئےحکومت کی طرف سے باضابطہ طور پر عوام کی مددکیلئے پیاکیج کا اعلان کرناہوگا۔
View more
Tue, 27 Apr 2021 16:52:41
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے پیر کے روز ہندوستان میں کورونا کی مہلک دوسری لہر اور ریکارڈ تعداد میں رپورٹ ہو رہے نئے کیسز اور اموات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم بحران کو دور کرنے میں ہر ممکن امداد فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال انتہائی دلخراش ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy