Thu, 29 Apr 2021 13:13:08
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ کوویڈ19ٹیکہ کی دستیابی کے معاملے میں عدالت عظمی کا مداخلت خوش آئند اور تسلی بخش اقدام ہے۔
View more
Thu, 29 Apr 2021 12:56:01
الحرم المکی نے بروز منگل نمازیوں اور معتمرین کا استقبال موسلا دھار بارش سے کیا۔ اس موقع پر فرزندان توحید نے ہاتھ آسمان کی طرف اٹھا کر اللہ سے گڑ گڑا کر دعائیں کیں۔ اطمینان اور سکون سے لبریز فضا میں نمازیوں نے رمضان المبارک کے وسط میں اللہ سے خوب دلجمعی کے ساتھ گڑ گڑا کر دعائیں مانگیں۔ بارش تھمنے کے بعد صفائی کے چار ہزار اہلکاروں نے دو سو نگران اور کنڑولرز کی قیادت میں حرم مکی میں مطاف کا صحن، نماز
View more
Thu, 29 Apr 2021 12:50:36
سعودی عرب میں کورونا کی عالمی وبا کے بعد پہلی مرتبہ المسجد الحرام میں طواف کا صحن نمازیوں اور عمرہ زائرین سے پوری طرح بھر گیا۔
View more
Wed, 28 Apr 2021 14:37:19
بھٹکل سمیت ریاست کرناٹک میں کل منگل رات نو بجے سے کورونا لاک ڈاون شروع ہوچکا ہے جس کے تحت بعض مخصوص دکانوں کو چھوڑ کر تمام دکانوں اور کاروباری اداروں کو بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور لوگوں کی آمد ورفت پر قابو پانے کے لئے بھٹکل تعلقہ میں دس چیک پوسٹ قائم کئے گئے ہیں۔
View more
Wed, 28 Apr 2021 13:23:14
رائل چیلنجرز بنگلورو نے منگل کے روز یہاں خطرناک بلے باز اے بی ڈویلیئرز کے آخری اوور میں تین چھکوں سمیت 23 رنوں کے ساتھ بنائے گئے ناقابل شکست 75 رنز اور اور تیز رفتار بولر محمد سراج کی زبردست گیند بازی کی بدولت یہاں دہلی کیپٹل کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں محض ایک رن سے ہرا کر پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
View more
Wed, 28 Apr 2021 13:11:58
ملک میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3.60 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں لیکن راحت کی بات یہ رہی کہ 2.61 لاکھ سے زائد افراد نے اس وبا کو شکست دی، جبکہ تقریباََ 3300 افراد کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Wed, 28 Apr 2021 12:58:55
کل پھر کورونا کے نئے معاملہ 3 لاکھ 62 ہزار سے زائد رپورٹ ہوئےہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد 32 سو سے زیادہ رہی جو ابھی تک کی سب سے زیادہ ہے۔ لوگ جہاں علاج کےلئےپریشان اور خوفزدہ ہیں وہیں ان میں یہ بھی بے چینی ہے کہ کورونا کا یہ قہر کب رکےگا۔ اس تعلق سے آج تک پر شائع خبر کے مطابق آئی آئی ٹی کانپور کے ایک پروفیسر کا کہنا ہےکہ کورونا کا پیک یعنی شباب یہی ہے اور مئی کے پہلے ہفتہ سے نئے معاملوں میں ک
View more
Wed, 28 Apr 2021 12:24:17
کل تک مودی سرکار ’آپدا‘ میں’اوسر‘ تلاش کرکے ’ٹیکہ اتسو‘ منارہی تھی ، لیکن کرونا کی ستم خیزی نے اس نام نہاد’اتسو‘ پر پانی پھیرکرمودی سرکار کی وبا کے تئیں تیاریوں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔مودی سرکار کو ملک کی کئی ہائی کورٹ کے ساتھ اب سپریم کورٹ کی طرف سے بھی سرزنش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اسی کڑی میں سپریم کورٹ نے کرونا کے بڑھتے کیسز پر مرکزی حکومت پر تلخ تبصرہ کیا ہے۔
View more
Wed, 28 Apr 2021 11:58:24
بنگلور کے مشہور یورولوجسٹ اور جماعت اسلامی ہند کرناٹک کے امیر حلقہ ڈاکٹر محمد سعد بلگامی نے کورونا وباء پر قابو پانے کے لئے کورونا ویکسین لگوانا بھی بے حد اہم قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy