Fri, 30 Apr 2021 11:48:01
کورونا لاک ڈاون کے دوران صبح چھ بجے سے دس بجے تک روزمرہ کی ضروری اشیاء کی دکانوں کو کھولنے کی جو اجازت دی گئی ہے، ہمیں بھی کم ازکم دو گھنٹے دکانیں کھلی رکھنے کی چھوٹ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے پھر ایک بار بھٹکل بازار میں ریڈی میڈ گارمنٹس کے دکانداروں نے اپنی اپنی دکانیں کھول کر میونسپل حکام سے درخواست کی، مگر میونسپل حکام نے یہ کہہ کر اُن کی دکانوں کو بند کرایا کہ انہیں دکان کھولنے کی اجازت د
View more
Fri, 30 Apr 2021 00:14:09
شدت کی گرمی کے بعد آج رات قریب 9:30 بجے بھٹکل میں بادلوں کی گرج اوربجلیوں کی چمک کے دوران ہلکی بارش ہوئی، جس سے موسم پھر ایک بار خوشگوار ہوگیا اور عوام کو گرمی سے راحت نصیب ہوئی ، مگر کچھ منٹوں کےلئے چلی طوفانی ہواوں سے کئی جگہوں پر درختوں کے گرنے اور الیکٹرک کھمبوں کے گرنےکی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 29 Apr 2021 16:25:14
سلامی بلے بازوں رتوراج گائیکواڑ (75) اور فاف ڈو پلیسس (56) کی شاندار نصف سنچری اور ان کے درمیان 129 رن کی اوپننگ شراکت داری کی بدولت چنئی سپر کنگس نے سن رائزر حیدر آباد کو بدھ کے روز آئی پی ایل مقابلے میں یکطرفہ انداز میں سات وکٹ سے شکست دیدی ۔
View more
Thu, 29 Apr 2021 16:17:07
اسلام چوں کہ دینِ فطرت ہے اس لئے وہ رہبانیت کے بھی خلاف ہے اور نری مادہ پرستی کے بھی۔ اسلام یہ تعلیم دیتا ہے کہ اس دنیا کے مال ومتاع سے فائدہ اٹھاؤ، خواہشات کو جائز طریقے سے پورا کرو؛البتہ حد سے تجاوز مت کرو،ساتھ ہی اپنے اخلاق وروحانیت کے جذبے کو کبھی افسردہ اور مردہ نہ ہونے دو،تمام انبیاء نے ہر دور میں اسی کے لئے کوشش کی اور جب بھی انسانیت، مادیت اور حیوانیت کی زد میں آکر ہلاک ہونے کے قریب ہوئی ا
View more
Thu, 29 Apr 2021 16:05:20
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے ایک بیان میں ملیالی صحافی صدیق کپّن کو دہلی منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے حکم کا خیرمقدم کیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے انصاف کی حمایت کرنے پر قائدین، سماجی کارکنان اور سول سوسائٹی کی بھی ستائش کی۔ عدالت کے اس حکم سے ان تمام باضمیر شہریوں اور جماعتوں کو وقتی راحت ملی ہے جنہوں نے صدیق کپّن اور اس معاملے میں قید دیگر بے قصوروں کے لئے انصاف کی آواز اٹھائی۔
View more
Thu, 29 Apr 2021 14:12:19
راشن کے چاول کی مانگ کرنے والے ایک شخص کو مرجانے کا مشورہ دینے والے ریاستی وزیر برائے شہری رسد وخوراک امیش کتی پر کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار نے شدید نکتہ چینی کی ہے اور وزیر اعلیٰ ایڈی یورپا سے مانگ کی ہے کہ کتی کو فوراً وزارت سے بے دخل کردیا جائے۔
View more
Thu, 29 Apr 2021 13:50:20
ہوم آئیسولیشن (گھروں میں محصور)مریضوں کی رہنمائی فراہم کرنے کے لیے کال سنٹرمیں جملہ 1100افرادکوتعینات کرنے کافیصلہ کیاگیاہے۔یہ اعلان ریاستی وزیربرائے صحت ومیڈیکل تعلیم ڈاکٹرکے سدھاکرنے کیا۔
View more
Thu, 29 Apr 2021 13:46:14
عدالت کی سخت پھٹکارالیکشن کمیشن کولگ چکی ہے لیکن لیڈروں کی بے احتیاطی اورانتخابی ریلی کاوہی حال ہے۔انتخابی ریلیوں کے بعدانتخابی ریاستوں میں کیسزتیزی سے بڑھے ہیں۔مدراس ہائی کورٹ نے توالیکشن کمیشن کوقتل کامقدمہ تک کی دھمکی دی ہے،عدالتوں نے ریلیوں کوکیسزبڑھنے کاذمے دارتوبتایاہے لیکن ابھی تک عدالت نے کسی سیاسی پارٹی کوذمے دارنہیں بتایاہے۔
View more
Thu, 29 Apr 2021 13:39:01
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے کہا ہے کہ ملک او ر ریاست میں کورونا وائرس کی صورتحال سے نپٹنے میں مرکز اور ریاست کی حکومتیں پوری طرح ناکام ہو چکی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy