Sat, 01 May 2021 11:07:13
ریاستی وزیربرائے صحت ومیڈیکل تعلیم ڈاکٹرکے سدھاکرنے اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران کورونامتاثرین کے لیے ایک راحت کی خبرسنائی ہے۔کہاکہ آرٹی۔پی سی آراورریپیڈاینٹی جن ٹیسٹ کے بعد رپورٹ اگرنگیٹیوآئی اوراس متعلقہ فرد میں کوروناکی علامت پائی گئیں تو ایسے شخص کو حکومت کی جانب سے بیڈفراہم کرتے ہوئے علاج کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Sat, 01 May 2021 10:56:33
شہر بنگلورومیں کورونا وائرس سے دن بدن بڑھتی ہوئی اموات اور ان کی آخری رسومات کی ادائیگی کے لئے ایمبولنس کی قلت کے مسئلہ کو دیکھتے ہوئے جمعہ کے روز کرناٹک پردیش یوتھ کانگریس کمیٹی کی طرف سے شہر میں ’کانگریس کیرس‘ نامی ایمبولنس سرویس شروع کی گئی جس کا کے پی سی سی صدر ڈی کے شیو کمار اور کارگزار صدررام لنگا ریڈی نے افتتاح کیا۔
View more
Sat, 01 May 2021 10:52:30
قامی بلدی اداروں کے انتخابات میں کانگریس نے بھاری جیت درج کی ہے،اس جیت کاسبب بننے والے ووٹرس سے اظہارتشکرکرتے ہوئے اپوزیشن لیڈرسدارامیانے کہاکہ ریاست میں برسراقتداربی جے پی عوامی حمایت کھوچکی ہے۔
View more
Sat, 01 May 2021 10:42:25
پچھلے سال کورونا کی پہلی لہر کے دوران کورونا متاثرین کا علاج کرنے ڈاکٹروں کے پاس یا اسپتالوں میں کوئی ٹھوس دوائی یا انجکشن نہیں تھا، اس کے باوجود ڈاکٹرس مختلف دوائیوں کا استعمال کرکے اکثر مریضوں کو بچالیتے۔ اب ہمارے پاس کورونا مریضوں کے علاج کے لئے ریمڈیسیور کی شکل میں مخصوص انجکشن آچکا ہے۔
View more
Sat, 01 May 2021 10:34:00
سابق اٹارنی جنرل اور ملک کے نامور قانون دان سولی سوراب جی کا جمعہ کی صبح یہاں کورونا وائرس کی زد میں آنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 91 سال تھی۔ان کے پسماندگان میں ان کی اہلیہ ، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔
View more
Sat, 01 May 2021 10:24:51
سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز کہا کہ انٹرنیٹ کے ذریعے مدد کے خواہشمند شہریوں کو اس بنیاد پر پابندی عائد نہیں کی جانی چاہئے کہ وہ ایک غلط شکایت کر رہے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ کورونا وائرس وبا کی دوسری لہر قومی بحران ہے۔جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس ایل ناگیشورا راؤ اور جسٹس ایس رویندر بھٹ پر مشتمل تین رکنی بنچ نے کہاکہ معلومات ہموار ہونی چاہئیں۔
View more
Sat, 01 May 2021 09:40:04
کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کا قہر جاری رہا۔ اس دوران کورونا کے 48000 سے زیادہ نئے کیسز کے مقابلے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں کمی ہونے کی وجہ سے فعال معاملے 3.82 لاکھ سے زیادہ ہوچکے ہیں۔
View more
Sat, 01 May 2021 09:37:00
ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرناٹک ، کیرالہ اور اترپردیش میں کورونا کے فعال معاملوں میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ قومی دارالحکومت میں فعال معاملوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
View more
Sat, 01 May 2021 09:33:04
ہندوستان میں تاحال کورونا وائرس سے لاکھوں لوگ متاثر ہوچکے ہیں۔ گذشتہ کئی دنوں سے روزانہ 3 لاکھ سے زیادہ کورونا کے نئے کیسوں کی اطلاع مل رہی ہے اور بدھ کے روز کووڈ۔19 کے 200,000 اموات کی حد بھی پار ہوچکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy