Tue, 27 Apr 2021 13:46:22
کہاجاتاہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام نے جب مصرکی باگ ڈور سنبھالی تو انہوں نے سب سے پہلے وہاں کے لوگوں کیلئے اگلے14 سال کیلئے منصوبہ بندی یعنی پلاننگ کی کہ کس طرح سے ان کیلئے سہولیات فراہم کی جائیں،چونکہ حضرت یوسف علیہ السلام اللہ تعالیٰ کے نبی تھے تو انہیں اس بات کا الہام ہواکہ آنے والے دنوں میں کیا ہوسکتاہے،اسی وجہ سے انہوں نے قحط سالی کااندازہ لگاکر 7سال کااناج ذخیرہ کروایا،لوگوںسے خوب محنتیں کرو
View more
Tue, 27 Apr 2021 13:36:29
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے اتر پردیش حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کیرلا کے صحافی صدیق کپن کے ساتھ غیر انسانی اور بے رحمانہ سلوک کو بند کرے۔
View more
Tue, 27 Apr 2021 13:06:29
بھٹکل کا رمضان بازار اپنی رونق اور گہماگہمی کی وجہ سے پورے ضلع میں اپنی مثال آپ ہوتا ہے۔ بالخصوص پرانے بس اسٹینڈ سے ماری کٹہ تک کے علاوہ کار اسٹریٹ پر بڑی بڑی دکانوں کے علاوہ رمضان کے لئے لگی ہوئی چھوٹے چھوٹے باکڑوں کی قطاریں اس بازار کا اسپیشل فیچر ہوتا ہے جس سے شہر اور اطراف کے مسلمان ہی نہیں بلکہ غیر مسلم بھی اس سے بڑے پیمانے پر فائدہ اٹھاتے ہیں۔
View more
Tue, 27 Apr 2021 12:45:55
ریاستی حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے نافذ کرفیو اور سخت ضوابط کے درمیان شہر بنگلورو اور ریاست کے دیگر شہروں سے اپنے اپنے مقامات کو لوٹنے کیلئے نکلنے والے مہاجر مزدوروں کو لانے لے جانے کیلئے کرناٹک کے 3 ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کی طرف سے 12 ہزار سے زائد بسوں کا انتظا م کیا گیاہے۔ یہ بات نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر ٹرانسپورٹ لکشمن ساودی نے نے بتائی۔
View more
Tue, 27 Apr 2021 12:09:43
شہر بنگلورو میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئےمعاملات کو قابو میں کرنے کے لئے حکومت کی طرف سے دو ہفتوں کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد شہربنگلورو میں بر سر روزگار مہاجر مزدوروں نے بڑی تعداد میں نقل مکانی شروع کردی ہے۔ شہر بنگلورو کے بس اسٹینڈ اور ریلوے اسٹیشنوں پر بڑی تعداد میں نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کو ہجوم یکجا ہوگیا تا کہ کسی بھی پہلی گاڑی سے وہ بنگلورو چھوڑ کر اپنے اپنے شہر کے لئےروانہ ہو جائ
View more
Tue, 27 Apr 2021 11:43:50
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی ہدایت پر ریاستی حج کمیٹیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ ریاستوں میں واقع حج ہاؤس کو عارضی "کورونا کیئر سنٹر " کے طور پر استعمال کرنے دیں اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں لوگوں کی صحت و سلامتی کے لئے ریاستی حکومتوں / انتظامیہ کا بھرپور تعاون کریں۔
View more
Tue, 27 Apr 2021 11:41:00
حکومت نے ہوائی کرایے کے لئے مقررہ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم حد کی میعاد 31 مئی تک بڑھا دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی گھریلو پروازوں کی تعداد بھی 31 مئی تک گزشتہ سال کے 'سمر شیڈیول' کے 80 فیصد تک محدود رہے گی۔
View more
Tue, 27 Apr 2021 10:57:39
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے قومی دارالحکومت دہلی میں 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام لوگوں کو مفت ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس کی خاطر دہلی حکومت نے 1.34 کروڑ ٹیکے خریدنے کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy