Mon, 26 Apr 2021 12:03:07
کووڈ کی وجہ سے تمام احتیاط برتی جارہی ہے اور گزشتہ سال جہاں باہر کےنمازیوں کےلئے مسجد الحرام کچھ ماہ کےلئے بند کی گئی تھی وہیں گزشتہ سال بیرون ممالک کےلوگوں کو حج کرنے کی اجازت بھی نہیں تھی ۔ اس سال بھی رمضان المبارک کورونا کےخوف کےسائےمیں گزر رہےہیں لیکن اس سال مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے پہلےعشرے میں قریباً 15 لاکھ عبادت گزارالمسجد الحرام میں داخل ہوئے ہیں۔نمازیوں کی اس تعداد کا المسجد الحرا
View more
Mon, 26 Apr 2021 05:17:22
کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے معاملات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور 34804 تازہ معاملہ سامنے آۓ ہیں۔ ریاست میں متاثرین کی تعداد میں ایک ہی دن میں 19.70 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ کرناٹک میں اب تک فعال معاملوں کی تعداد 2 . 62 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
View more
Sun, 25 Apr 2021 17:12:42
بھٹکل میں کورونا کرفیو کی مخالفت کرتے ہوئے بھٹکل مین روڈ کے کافی دکانداروں نے اپنی دکانوں کو کھول کر احتجاج کیا ، دکانوں کوبند کرنے جب پولس اور ٹاون میونسپل چیف آفسر جائے وقوع پر پہنچے تو لوگوں نے دکانوں کو بند کرنے سے انکار کرتے ہوئے آفسران کو ہی آڑے ہاتھوں لیا اور سوال کیا کہ دکانوں کو بند رکھنے کی صورت میں ہمیں جو نقصان ہورہا ہے،ا ُس کی بھرپائی کون کرے گا ؟
View more
Sun, 25 Apr 2021 16:50:31
ہفتے کے روز عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 82 ہو گئی ہے جب کہ 110 افراد زخمی ہیں۔ یہ بات عراقی وزارت داخلہ نے آج اتوار کے روز بتائی۔ یہ آگ ہفتے کے روز ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کے شعبے میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے لگی تھی۔
View more
Sun, 25 Apr 2021 16:43:30
گزشتہ سال 2020کے آخر میں کووڈ19 کی وبا کچھ کم ہوتی نظر ہی آرہی تھی کہ ایک بار پھر اس کی دوسری لہر چھہ ماہ کے اندر ہی جو تقریبا ً مارچ 2021سے شروع ہوئی ،نے بڑے پیمانہ پر اپنے اثرات ظاہر کرنا شروع کردیئے ہیں ۔
View more
Sun, 25 Apr 2021 16:38:58
امریکہ کی ریاست نیو یارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں پاکستانی نژاد طالبہ نافعہ اکرام پر نامعلوم شخص نے تیزاب سے حملہ کیا تھا۔ پولیس اس حملہ آور کی تلاش میں ہے جب کہ اس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو انعام دینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 25 Apr 2021 16:34:46
سری لنکا کی پولیس نے2019 کےایسٹر سنڈے کے حملوں کے سلسلے میں ہفتہ کو ایک اعلیٰ مسلم قانون ساز کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایسٹر سنڈے کے حملوں میں 279 افراد لقمہ اجل بنے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy