Tue, 27 Apr 2021 10:34:18
ہندوستانی انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (IIT) کے سائنس دانوں نے اب ایک ریاضی کے ماڈل کی بنیاد پر اپنی پیش گوئی پرنظرثانی کی ہے اور کہا ہے کہ ہندوستان میں کووِڈ 19 کی دوسری لہر کے دوران زیر علاج کیسز کی تعداد 14 سے 18 مئی اورمئی کے درمیان 8 لاکھ تک بڑھ سکتی ہے اور 4 سے 8 مئی کے درمیان روزانہ انفیکشن کے واقعات کی تعداد 4.4 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔
View more
Tue, 27 Apr 2021 10:22:38
ملک بھر میں جاری کورونا کے قہر کے بیچ مدراس ہائی کورٹ میں ایک سنوائی کے دوران ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ہی کورونا کی دوسری لہر کے لئے ذمہ دار ہے، کیونکہ اس نے کورونا کے بڑھتے بحران کے دوران بھی انتخابی جلسوں اور ریلیوں کو نہیں روکا۔
View more
Mon, 26 Apr 2021 17:11:02
کرناٹک میں کووِڈ کے بے تحاشہ بڑھتے معاملات پر قابو پانے کے لئے وزیراعلیٰ یڈی یورپا نے کل منگل رات نو بجے سے 14 دنوں کے لئے ریاست بھر میں پھر ایک بار لاک ڈاون نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پیر کو بنگلور میں منعقدہ کابینہ کی میٹنگ کے فوری بعد کیا گیا۔
View more
Mon, 26 Apr 2021 16:13:31
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع میں کورونا قوانین کو سختی کے ساتھ لاگو کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ سرگرم ہے تو دوسری طرف ان قوانین کو نظر انداز کرکے اپنی من مانی کرنے کے واقعات بھی سامنے آرہے ہیں۔
View more
Mon, 26 Apr 2021 13:24:14
مہاراشٹر حکومت نے 45؍ سال سے زائد عمر کے افراد کی ٹیکہ کاری کی طرح ہی 45؍ سال سے کم عمر کے شہریوں کی ٹیکہ کاری بھی مفت رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اس کیلئے ریاستی حکومت گلوبل ٹینڈرنگ کے ذریعہ معیاری اور کفایتی ٹیکہ سپلائی کرنے والی کمپنی کو ٹھیکہ دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ45؍سال سے زائد عمر کے شہریوں کیلئے ٹیکے مرکزی حکومت کی جانب سے فراہم کئے جارہے ہیں جبکہ یکم مئی سے ٹیکہ کاری مہم 45؍ سال سے کم ع
View more
Mon, 26 Apr 2021 13:04:38
ویک اینڈ لاک ڈاون کے بعد بھٹکل میں آج صبح سرکاری حکم کے مطابق صرف روزمرہ ضرورت کی اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں، بقیہ دکانوں کو ٹی ایم سی چیف آفیسر نے بند رکھنے کی ہدایت دی ۔
View more
Mon, 26 Apr 2021 12:50:15
کووڈ -19 کی غیرمعمولی صورتحال کے خلاف ہندوستان کی لڑائی میں دبئی کی عمارت برج خلیفہ نے ترنگا روشن کیا تاکہ ہندوستان کی مددکا مظاہرہ کیا جاسکے-
View more
Mon, 26 Apr 2021 12:37:54
دہلی کے گنگا رام اسپتال میں آکسیجن ختم ہونے سے 25کورونا مریضوں کی موت، الٰہ آباد میڈیکل کالج میں وہیں کے ایک ریٹائرڈ ڈاکٹر کی علاج کے دوران خود میڈیکل کالج میں موت، لکھنؤ، ممبئی، احمد آباد میں شمشان گھاٹ اور قبرستان میں 24گھنٹے مرنے والوں کی آخری رسوم جاری، پھر بھی لوگ اپنے مردوں کو لے کر اپنی باری آنے کا گھنٹوں انتظار کر رہے۔ اسپتالوں میں بیڈس کی بھاری قلت، ایک ایک بیڈ پر دو دو، تین تین مری
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy