Sat, 27 Jun 2026 18:54:57
منگلورو شہر کے سوٹرپیٹے علاقے میں ایک بزرگ خاتون کے گلے سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی 12 گرام وزنی لکشمی پینڈنٹ والی سونے کی چین چھین کر فرار ہونے کے معاملے کو منگلورو جنوبی پولیس نے حل کرتے ہوئے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے،
View more
Sat, 27 Jun 2026 17:39:03
گزشتہ تقریباً سات سال تک بھٹکل تعلقہ ہاسپٹل میں ایڈمنسٹریٹیو میڈیکل آفیسر کےطور پر خدمات انجام دینے والی ڈاکٹر سویتا کامت کا تبادلہ ہوگیا ہے اور اب وہ قریبی شہر شیرالی کے کمیونٹی ہیلتھ سنیٹر میں اپنی خدمات انجام دیں گی ۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 17:34:28
سٹی پولیس کمشنر سدھیر کمار ریڈی نے کہا ہے کہ شادی کے وعدے پر ایک نابالغ لڑکی سے جنسی تعلقات کے قائم کرکے حاملہ بنانے اوراس کی وجہ سے ہوئی لڑکی کی خودکشی کے مبینہ طور پر ذمہ دار گنج مٹھ کے رہنے والے ملزم منیش پجاری کو واقعہ کے دن ہی گرفتار کیا گیا تھا ۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 17:12:59
ایودھیا کے رام مندر میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے الزامات پر فی الحال تبصرہ کرنے سے گریز کرتے ہوئے، شری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر ٹرسٹ کے ٹرسٹی وشوپرسنّا تیرتھ سوامی نے عقیدت مندوں سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ رام مندر میں قیمتی نذرانے چڑھانے کے بجائے غریبوں کی خدمت کریں۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 12:16:52
حال ہی میں تشکیل شدہ وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار کی کابینہ میں وزارت کا منصب پانے والوں کو برسات کے موسم میں ہنگامی حالات پر قابو رکھنے کے مقصد سے عبوری طور پر مختلف اضلاع کا انچارج بنایا ہے ۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 12:14:06
نقلی دستاویزات تیار کرکے سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنے کا ایک جال سامنے آیا ہے جس میں تحصیلدار دفتر کے بعض اہلکاروں کا ہاتھ ہونے کے تعلق سے شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 11:19:39
شہر کے قدوائی روڈ پر واقع ایک گھر میں چوری کی واردات انجام دینے اور سونے کے زیورات لے کر فرار ہونے والے ملزم کو بھٹکل ٹاون پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے گرفتار کر لیا اور ملزم کی طرف سے بینگلورو کے بینک میں گروی رکھے گئے 4,50,000 روپے مالیت کے مسروقہ زیورات بازیافت کیے گئے ۔
View more
Sat, 27 Jun 2026 11:15:36
بھٹکل سٹی میونسپل کاونسل میں کچرا اور ملبہ ہٹانے کے علاوہ نالوں وغیرہ کی صفائی میں کام آنے والی 30 لاکھ روپے قیمت کی نئی ہیٹاچی مشین موجود رہنے کے باوجود سڑک کنارے نالے صاف کرنے اور کچرا ہٹانے کے لئے باہر سے جے سی بی مشین لائی جا رہی ہے جس پر کرایے کی شکل میں لاکھوں خرچ ہو رہے ہیں ۔
View more
Thu, 25 Jun 2026 22:52:24
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے 2026 کی ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظرثانی مہم کے تحت بھٹکل اسمبلی حلقہ میں 30 جون سے 29 جولائی تک گھر گھر جا کر ووٹروں کی تفصیلات کی تصدیق کی جائے گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy