Mon, 15 Jun 2026 13:17:14
کنداپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ایک گھر کا تالا توڑ کر اندر گھسنے اور وہاں سے نقد رقم چرانے کے علاوہ ایک ہاسپٹل کے قریب پارک کی گئی اسکوٹر چوری کرنے والے ملزم کو بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور میں گرفتار کیا گیا۔
View more
Mon, 15 Jun 2026 13:14:31
تیز ہواؤں کے ساتھ ہوئی بھاری بارش نے ہفتہ کے آخر میں دکشن کنڑا (ڈی کے) اور اُڈپی اضلاع میں تباہی مچائی ہے جس سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا، درخت اکھڑ گئے، اور نشیبی علاقوں میں بڑے پیمانے پر پانی جمع ہوگیا ۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 19:15:23
سوسالہ قدیم اورضلع اُترکنڑا کا سب سے بڑا اور معروف سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کی نئی سہ سالہ میعاد کے لیے منعقدہ انتخابی عمل کے بعد جناب عنایت اللہ شاہ بندری کو ایک بار پھر ادارے کا صدر منتخب کیا گیا ہے، جبکہ عزیز الرحمن رکن الدین ندوی جنرل سکریٹری کے عہدے پر منتخب ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 12:29:31
شہر کے وارڈ نمبر 15 میں انڈر گراونڈ ڈرینیج سے گندے پانی کی نکاسی ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے قریب کے 50 سے کنووں میں گندا پانی داخل ہونے سے یہاں کے رہائیشیوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 12:27:04
ریاست میں چلنے رہے ایس آئی آر کی کارروائی کے دوران کسی بھی اہل ووٹر کا نام فہرست سے خارج نہ ہونے کو یقینی بنانے اور کسی بھی نا اہل ووٹر کا نام فہرست میں شامل ہونے سے روکنے کے تعلق سے بوتھ لیول ایجنٹس کو نگرانی کی تربیت دینے کے لئے ضلع کانگریس کمیٹی آگے آئی ہے۔
View more
Sun, 14 Jun 2026 12:16:07
بیلور گاوں کے سولیگنڈی ہیرے ہولے ندی میں تیرنے کے دوران بی کام فائنل کا ایک طالب علم غرقاب ہوگیا جس کی شناخت سمراج (21 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Sat, 13 Jun 2026 14:47:20
عصری تعلیم کے ساتھ حفظِ قرآن کا شعبہ شروع کرتے ہوئے صرف تین سال کے قلیل عرصے میں حفظِ قرآن کی تکمیل ایک بہت بڑی نعمت
View more
Sat, 13 Jun 2026 11:00:03
پڈاو گاوں کے جوڈوکٹے مارولی میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر ہاتھی دانت فروخت کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔
View more
Fri, 12 Jun 2026 20:55:24
: کرناٹک کے ضلع ہاویری میں گھر بیٹھے روزگار اور خود روزگاری کے مواقع فراہم کرنے کا وعدہ کرکے سینکڑوں خواتین سے 10 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع کرنے کے بعد ایک میاں بیوی کے مبینہ طور پر فرار ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy