Sun, 02 Aug 2026 01:26:01
ساحلی کرناٹکا کے ضلع دکشن کنڑا میں سنیچر کی صبح سے شروع ہونے والی مسلسل موسلادھار بارش نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا
View more
Sat, 01 Aug 2026 20:16:02
بھٹکل میں نئے پاسپورٹ کے حصول کے دوران شہریوں کو درپیش مشکلات پر روشنی ڈالتے ہوئےاے پی سی آر کرناٹک کے ریاستی جنرل سکریٹری اور ہائی کورٹ کے وکیل ایڈوکیٹ اکمل رضوی نے کہا کہ عوام کو اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے قانونی اور دستاویزی راستہ اختیار کرنا چاہیے، کیونکہ محض زبانی شکایت یا سرکاری افسران سے ملاقات اکثر مسئلے کے حل کے لیے کافی نہیں ہوتی۔
View more
Fri, 31 Jul 2026 15:22:39
مسلسل موسلادھار بارش کے بعد منگلورو-موڈبیدری کے درمیان زیرِ تعمیر نیشنل ہائی وے-169 کا ایک حصہ بدھ کے روز منہدم ہوگیا، جس کے بعد متاثرہ مقام پر فوری طور پر بحالی کا کام شروع کر دیا گیا
View more
Fri, 31 Jul 2026 11:26:26
کرناٹک کے ضلع اڈپی کے کارکلا سب ڈویژن میں رشوت ستانی کے سنگین الزامات سامنے آنے کے بعد محکمہ پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے کارکلا کے تین پولس حکام کو معطل کردیا ہے
View more
Fri, 31 Jul 2026 02:30:57
جولائی کے مہینے میں اچھی بارشوں کے نتیجے میں لِنگن مکی ڈیم کے بھر جانے کی جو امید کی جا رہی تھی، وہ پوری نہیں ہو سکی
View more
Thu, 30 Jul 2026 23:23:50
سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی ہوبنگری برانچ، کمٹہ–ہوناور اسمبلی حلقہ، ضلع اتر کنڑا کے زیرِ اہتمام جمعرات کو فاروقیہ مسجد کے سامنے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 19:57:36
بھٹکل تعلقہ کے اترکوپّا گاؤں کے ایک 28 سالہ شخص کو دوسرے کے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنا کر مبینہ طور پر فرقہ وارانہ اشتعال انگیز مواد شائع کرنے کے الزام میں پولیس نے شناخت کر لیا ہے۔ تحقیقات کے سلسلے میں ملزم کا موبائل فون بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔
View more
Thu, 30 Jul 2026 19:29:38
انجمن سینٹر آف ایکسیلنس (ACE) کے زیر اہتمام، انجمن حامیٔ مسلمین کے زیر سرپرستی، انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج، بھٹکل میں کامرس طلبہ کے لیے عالمی سطح پر تسلیم شدہ پیشہ ورانہ کورسز سے متعلق ایک کریئر اورینٹیشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں تقریباً 200 طلبہ نے شرکت کی۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 20:44:29
بھٹکل تعلقہ کے جالی کوڈی ساحل کے قریب بحرِ عرب میں منگل کو کشتی الٹنے کے بعد لاپتہ ہونے والے ماہی گیر کی لاش بدھ کی صبح منڈلی کے ساحل سے برآمد کرلی گئی۔ متوفی کی شناخت جالی کوڈی کے رہائشی منجوناتھ بیٹی موگیر (57) کے طور پر ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy