Tue, 19 May 2026 18:38:36
چوروں کے ایک گروہ نے شہر میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیں جس میں کل دیر رات کو یکے بعد دیگرے دس دکانوں اور دفاتر کو نشانہ بنایا گیا اور لاکھوں روپے کی نقدی لوٹ لی گئی ۔
View more
Tue, 19 May 2026 18:33:01
دو سال قبل انکولہ کے شیرور میں پہاڑی چٹان کھسکنے کا جو المیہ پیش آیا تھا اس دوران گنگاولی ندی میں ملبے کا پہاڑ بن گیا تھا جسے ہٹانے کے لئے 4.34 کروڑ روپے کا فنڈ منظور کیا گیا ہے ۔
View more
Tue, 19 May 2026 17:20:29
ساحلی کرناٹک میں مانسون کی آمد میں اب بمشکل ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے، مگر نیشنل ہائی وے توسیعی منصوبے کے تحت برساتی پانی کی نکاسی کے لئے تعمیر کئے جا رہے نالوں، انڈر پاس اور سروس روڈ کا کام اب تک مکمل نہیں ہو سکا ہے۔
View more
Tue, 19 May 2026 17:11:31
شہر میں نیشنل ہائی توسیعی منصوبے کا کام عوام کے لئے راحت کا سامان بننے کے بجائے آَئے دن کسی نہ کسی تنازع اور مسئلے کا سبب بنتا جا رہا ہے ۔
View more
Sun, 17 May 2026 22:39:56
نیٹ امتحانی پرچے لیک ہونے ، پیٹرول - ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اتر کنڑا یوتھ کانگریس کمیٹی کی طرف سے ضلع ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا جس سے کچھ دیر کے لئے حالات کشیدہ ہو گئے ۔
View more
Sun, 17 May 2026 22:34:23
پیراجے کے قریب ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ایک کار بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں کار میں سفر کر رہے تین افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Sun, 17 May 2026 22:30:43
شہر کے کونٹیکانا میں واقع ایک مارٹ کے اندر لفٹ کا کام کرتے وقت حادثہ پیش آنے سے ایک 28 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔
View more
Sun, 17 May 2026 22:18:47
کولور میں سیاحوں کو لے جانے والی ایک ٹورسٹ جیپ ٹرک سے ٹکرانے کی وجہ سے دو افراد کی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy