Sat, 28 Feb 2026 11:03:08
سپریم کورٹ نے جمعہ کو مغربی بنگال میں اسپیشل انٹینسیو ریویو (ایس آئی آر) کی نگرانی کرنے والے عدالتی افسران کے لئے الیکشن کمیشن کے ذریعہ جاری کردہ ٹریننگ ماڈیول پر ریاستی حکومت کے اعتراض کو ماننے سے انکار کردیا،
View more
Sat, 28 Feb 2026 10:56:44
کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور وائناڈ کی رکن پارلیمان پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ اظہارِ رائے کی آزادی ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور اس کا مکمل احترام ہونا چاہیے، تاہم ایسے ماحول میں جہاں بیان بازی، غصہ اور نفرت میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ہو، تخلیقی کاموں کو سماجی ہم آہنگی اور بھائی چارے کو فروغ دینا چاہیے۔
View more
Sat, 28 Feb 2026 10:50:39
کولکاتا میں جمعرات کو زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں لوگوں میں بے چینی پھیل گئی۔
View more
Sat, 28 Feb 2026 10:46:15
جمعہ کو ایک دہلی کی عدالت نے شراب پالیسی کیس میں سی بی آئی کی جانب سے نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا، جن میں اروند کیجریوال اورمنیش سسودیا بھی شامل ہیں۔
View more
Sat, 28 Feb 2026 10:40:08
جرمنی کی سابق چانسلر انجیلا مرکیل نے ایک اہم پروگرام کے دوران ہندوستان کے سابق وزیر اعظم آنجہانی منموہن سنگھ کی جانب سے شروع کیے گئے اقتصادی اصلاحات کی بھرپور انداز میں تعریف کی
View more
Sat, 28 Feb 2026 10:33:33
کانگریس نے این سی ای آر ٹی کی آٹھویں جماعت کی کتاب میں عدلیہ میں بدعنوانی پر باب شامل کئے جانے پر وزیر اعظم مودی کے ذریعہ ناراضگی کے اظہار کوبناوٹی قرار دیتے ہوئے اسکی سخت تنقید کی۔
View more
Sat, 28 Feb 2026 10:20:10
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ تمل ناڈو اسمبلی انتخابات ایک ہی مرحلے میں کرانے کی تجویز پر تمام پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے اور اس بارے میں حتمی فیصلہ انتخابی شیڈول کے اعلان کے وقت سامنے آئے گا۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 12:19:47
پلول ضلع ہریانہ کے ایک نہایت حساس ماب لنچنگ مقدمہ میں پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ نے ملزم نربیر عرف نرویر کی ضمانت عرضی مسترد کر دی ہے۔
View more