Mon, 02 Mar 2026 10:54:55
امریکہ-اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی کے باعث مغربی ایشیا میں اہم اسٹریٹجک فضائی راہداریوں کی بندش نے عالمی ہوابازی صنعت کو شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 02 Mar 2026 10:41:29
مریکہ -اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبروں کے بعد اتوار کو دہلی، لکھنؤ، جموں اور حیدرآباد کے مختلف حصوں میں زبردست احتجاج کیا گیا۔ اسی طرح رانچی، کولکاتا اور دیگر جگہوں پر احتجاج کیا گیا۔
View more
Mon, 02 Mar 2026 10:36:19
ایران کی خود مختاری اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے پر اسرائیل اور امریکہ کے ذریعہ اس پر کئے گئے حملے کے تعلق سے مودی سرکار کے رویے پر کانگریس نے اتوار کو پرزور حملہ کیا۔
View more
Mon, 02 Mar 2026 10:31:34
امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد پورے مشرق وسطیٰ میں فضائی حدود (ایئر اسپیس) پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔
View more
Sun, 01 Mar 2026 11:38:18
ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Sun, 01 Mar 2026 10:42:11
الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں خصوصی گہری نظرثانی (SIR) کے بعد تیار کی گئی ووٹر فہرستوں کی مرحلہ وار اشاعت ہفتے کے روز شروع کر دی۔
View more
Sat, 28 Feb 2026 15:32:17
مشرقِ وسطیٰ ایک خطرناک فوجی تصادم کے دہانے پر پہنچ گیا ہے، جہاں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر میزائل حملوں کے بعد ایران نے بھی خلیجی خطے میں واقع امریکی اور اتحادی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہوئے بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے
View more