Sun, 08 Mar 2026 10:39:35
یو پی ایس سی نےجمعہ کو سول سروسیز امتحان برائے ۲۰۲۵ء کے نتائج جاری کردیئے۔ کل ۹۵۸؍ امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن میں سے ۵۴؍مسلم ہیں۔
View more
Sat, 07 Mar 2026 17:22:50
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اب بھارت میں بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، جہاں ہفتہ 7 مارچ سے گھریلو اور کمرشل ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 07 Mar 2026 14:34:48
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران ٹی وی چینلوں پر’دھماکہ خیز‘ اور’سنسنی خیز‘ کوریج کے نام پر کی جا رہی ’لفاظی‘ کے خلاف حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 13:58:32
کانگریس نے راجیہ سبھا کے 2 سالہ انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں کئی بڑے اور تجربہ کار نام شامل ہیں۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 13:12:00
ایران پر اسرائیل اور امریکی حملہ کی قیمت پوری دنیا کو چکانی پڑسکتی ہے۔ خام تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں جبکہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو نشانہ بنانے کی ایران کی دھمکی سے خلیجی ممالک سے ایند ھن کی سپلائی بری طرح متاثر ہوگی۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 12:02:45
بہار کی سیاست میں ایک بڑے سیاسی الٹ پھیر کی آہٹ سنائی دے رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست کے چیف منسٹر نتیش کمار کو جنتا دل یونائیٹڈ کی جانب سے راجیہ سبھا بھیجے جانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 05 Mar 2026 11:52:48
سری لنکن بندرگاہ کے قریب پیش آنے والے واقعے میں امریکی آبدوز کے حملے سے ایرانی جہاز تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 87 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy