Wed, 11 Mar 2026 22:51:52
جمعیۃ علماء ہند کے صوبہ دہلی کے ایک وفد نے ناظمِ اعلیٰ مفتی عبدالرازق مظاہری کی سربراہی میں دہلی پولیس کے ضلع دوارکا ڈی سی پی سے ملاقات کی اور جنوب مغربی دہلی کے علاقہ اتم نگر میں پیش آئے حالیہ افسوسناک حادثہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔
View more
Wed, 11 Mar 2026 12:44:25
ہندوستان پائپ لائن کے ذریعے بنگلہ دیش کو تقریباً 5000 ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔ اطلاعات کے مطابق یہ کھیپ پاربتی پور سرحدی راستے سے بنگلہ دیش پہنچنے کی توقع ہے۔
View more
Wed, 11 Mar 2026 12:29:08
امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ایران کی بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز کے راستے توانائی کی ترسیل متاثر ہونے سے ہندوستان میں گیس سلنڈروں کی فراہمی پر بھی اثر پڑا ہے اور کئی مقامات پر قلت کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 11 Mar 2026 12:07:09
سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے کہ موجودہ اسلامی قانونِ وراثت میں مسلم خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک پایا جاتا ہے،
View more
Wed, 11 Mar 2026 11:35:34
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے اور عالمی ایندھن کی سپلائی چین متاثر ہونے کے بعد حکومت نے گھریلو صارفین کو ترجیح دیتے ہوئے پکانے والی گیس کی فراہمی کو زیادہ اہمیت دی۔
View more
Wed, 11 Mar 2026 10:47:12
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو مبینہ ’’جانبداری اور اپوزیشن مخالف طرزِ عمل‘‘ کے الزام میں عہدے سے ہٹانے کیلئے پیش کی گئی قرارداد پر منگل کو پارلیمنٹ میں گرماگرم بحث کا آغاز ہوگیا۔
View more
Tue, 10 Mar 2026 11:44:05
مغربی بنگال میں ایس آئی آر کو لے کر پیدا ہوئے تنازع کے بعد ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے خلاف سخت موقف اختیار کر لیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy