Wed, 04 Mar 2026 12:47:57
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کی گئی مشترکہ اور کھلی جارحیت کی سخت اور دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔
View more
Wed, 04 Mar 2026 12:24:37
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں اور اس کے نتیجے میں ایران کے جوابی حملوں نے مغربی ایشیا کے سمندری راستوں کو خطرناک بنا دیا ہے۔
View more
Tue, 03 Mar 2026 12:34:20
ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی فوجی کارروائی کے بعد پیدا ہونے والے مغربی ایشیا کے بحران کے باعث پیر کے روز اس خطے کے لیے اور اس کے اوپر سے گزرنے والی بڑی تعداد میں پروازیں منسوخ رہیں۔
View more
Tue, 03 Mar 2026 10:56:50
پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس روی نے اتوار کو انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی) کے نو کارکنوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج علامتی سیاسی اظہار تھا۔
View more
Tue, 03 Mar 2026 10:52:30
مرکزی وزیر داخلہ نے 28 فروری کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل اور اس کے بعد ہوئے امریکی-اسرائیلی حملوں کے مدنظر تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہائی الرٹ پر رہنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Tue, 03 Mar 2026 10:48:07
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) مغربی بنگال میں آئندہ اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کے متعلق پیر اور منگل کو اہم جائزہ اجلاس منعقد کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy