Wed, 25 Feb 2026 07:52:23
فلم دی کیرالہ اسٹوری 2، گوز بیونڈ (The Kerala Story 2: Goes Beyond) پر کیرالا ہائی کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ کیرالا کو منفی انداز میں پیش کیے جانے کا اندیشہ نظر آتا ہے
View more
Tue, 24 Feb 2026 23:53:49
اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں ایک کپڑا تاجر کے تین منزلہ مکان میں مبینہ برقی خرابی کے سبب لگی آگ نے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کی جان لے لی۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 11:42:40
تمل ناڈو میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے بعد حتمی ووٹر لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ اس بڑی مہم کے دوران ووٹر لسٹ سے 74 لاکھ سے زائد نام خارج کر دیے گئے ہیں۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 10:54:21
اتر پردیش کے کانپور کے علاقے نوبستہ میں ایک گودام پر کارروائی کی گئی ہے، جسے رجنیش ٹریڈرس سے منسوب بتایا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 10:34:53
پرائیویٹ سیکٹر کے آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک کی چنڈی گڑھ شاخ میں 590 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 10:28:34
بہار کی سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی رہنما رابڑی دیوی نے ریاست کی ڈبل انجن حکومت کو نظم و نسق کے مسئلے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 24 Feb 2026 10:24:32
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخاب قریب ہے۔ سبھی پارٹیوں نے ووٹرس کے درمیان پہنچ کر اپنے حق میں راہ ہموار کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
View more