Sat, 21 Feb 2026 11:26:55
مشرقی دہلی کے نند نگری علاقے میں نابالغ بیٹے کے جھگڑے میں بیچ بچاؤ کرنے گئے باپ کے سینے میں دن دہاڑے گولی ماردی گئی جس میں ان کی موت ہوگئی۔
View more
Sat, 21 Feb 2026 10:53:43
مدھیہ پردیش کے جبل پور ضلع کے سہورا میں دوفرقوں کے درمیان تصادم، پتھرا ؤ اورتوڑ پھوڑ کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔ پولیس نے ابھی تک 49افراد کو اس معاملے میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 21 Feb 2026 10:41:07
سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ووٹرلسٹ کی خصوصی نظر ثانی مہم میں ریٹائرڈ ججوں سمیت عدالتی افسران کی تعیناتی کا حکم دیا۔
View more
Thu, 19 Feb 2026 13:00:43
کانگریس ہیڈکوارٹر میں کرنل روہت چودھری اور کرنل ایس پی سنگھ نے پریس کانفرنس کر مودی حکومت کے نئے فیصلے پر سوال اٹھایا ہے۔ دراصل مودی حکومت فوجیوں کی معذوری پنشن کو انکم ٹیکس کے دائرے میں لانے جا رہی ہے۔
View more
Wed, 18 Feb 2026 18:42:39
ملک کی 10 ریاستوں میں راجیہ سبھا کی 37 سیٹیں خالی ہو رہی ہیں۔ اس میں این سی پی (ایس پی) کے سربراہ شرد پوار، اپیندر کشواہا اور راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نارائن سنگھ جیسے کئی بڑے لیڈران کی سیٹیں بھی خالی ہو رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy