Tue, 17 Feb 2026 11:53:55
تلنگانہ میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں برسراقتدار کانگریس نے نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریاست کی 105 بلدیات میں سے 84 پر قبضہ جما لیا ہے۔
View more
Tue, 17 Feb 2026 11:37:39
دہلی کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے بجٹ 27-2026 کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے ’جملہ بجٹ‘ قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 17 Feb 2026 11:25:04
اتراکھنڈ میں لا اینڈ آرڈر کی بگڑتی ہوئی صورتحال، مہنگائی اور بدعنوانی کے معاملے کو لے کر کانگریس ریاستی حکومت کو گھیر رہی ہے۔
View more
Tue, 17 Feb 2026 11:17:52
اناؤ واقعہ میں متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ متاثرہ نے اپنے والد کی پولیس حراست میں موت کے مقدمے میں مجرم قرار دیے گئے سابق رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کی سزا میں اضافہ کرنے کی اپیل دائر کی ہے۔
View more
Tue, 17 Feb 2026 11:13:04
ممبئی میں 1993 کے دوران پیش آئے بم دھماکوں کے قصوروار گینگسٹر ابو سلیم کو سپریم کورٹ نے قید سے فی الحال آزاد کیے جانے پر روک لگا دی ہے۔
View more
Tue, 17 Feb 2026 10:46:17
آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی متنازع تقریر اور پوسٹ کے خلاف داخل عرضی پر سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ جانے کا مشورہ دیا ہے۔
View more