Mon, 23 Feb 2026 11:18:17
سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے جیوتیرمتھ کے شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی کے خلاف درج ایف آئی آر کو لے کر ریاستی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Mon, 23 Feb 2026 10:50:52
کانگریس کے سینئر لیڈر جئے رام رمیش نے اتوار کے روز ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے یکطرفہ اور کسان دشمن قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 23 Feb 2026 10:41:51
ایسے وقت میں جبکہ سماج کو ہندو اور مسلم کے خانہ میں تقسیم کرنے کی کوششیں اپنے عروج پر ہیں، اتوار کو لکھنؤ یونیورسٹی کے طلبہ نے قومی یکجہتی کا غیر معمولی پیغام دیا۔
View more
Sun, 22 Feb 2026 11:57:16
ملک میں اقلیتی طبقہ پر ہو رہے مظالم کی ایک نئی مثال سامنے آئی ہے۔ اتر پردیش میں مبینہ طور پر بجرنگ دل کا ایک لیڈر اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے 3 لوگوں کو پیٹتا ہوا دیکھا گیا ہے۔
View more
Sun, 22 Feb 2026 11:49:00
ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ کے خلاف کانگریس نے 24 فروری کو مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں ’کسان مہاپنچایت‘ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 22 Feb 2026 11:42:33
کانگریس نے مودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سپریم کورٹ کے ذریعہ ٹیرف پر آئے حالیہ فیصلہ کے بعد ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ کو فوراً روکا جائے۔
View more
Sun, 22 Feb 2026 11:39:08
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے اختتام کے بعد ہفتہ کے روز چھتیس گڑھ کی حتمی ووٹر لسٹ جاری کر دی۔
View more
Sun, 22 Feb 2026 11:33:12
کانگریس نے امریکی سپریم کورٹ کے فیصلہ کا حوالہ دیتے ہوئے ہفتہ کے روز دعویٰ کیا کہ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی تجارتی معاہدہ پر امریکہ سے دوبارہ بات چیت نہیں کر سکتے، وہ پھر سے خود سپردگی کر دیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy