Sat, 18 Feb 2023 20:36:49
دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے ایل جی وی کے سکسینہ پر دہلی کے میئر انتخاب کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں سچ بولنے سے روکنے کا الزام لگایا ہے۔ کیجریوال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں جمہوریت اور دہلی کے عوام کی جیت ہوئی ہے۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 13:46:33
آن لائن فراڈ کا ایک تازہ معاملہ کارکلا میں پیش آیا ہے جس میں جعلسازوں نے ایک شخص کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر تحفہ بھیجنے کے نام پر 7,63,500 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا ہے ۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 13:44:22
سیکنڈ ایڈیشنل اینڈ سیشنس کورٹ ، کارکلا موبائل کورٹ نے سال 2013 میں جیویلری شاپ میں انجام دی گئی ڈکیتی کے دو ملزمین کو 7 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 13:42:12
حکومت کی طرف سے ماہی گیروں کے لئے جو سبسیڈی والا ڈیزل فراہم کیا جاتا ہے اس کا سالانہ ختم ہونے کی وجہ سے بیشتر کشتیاں سمندر میں ماہی گیری کرنے کے بجائے ملپے بندرگاہ پر لنگر انداز کر دی گئی ہیں ۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 12:08:31
وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے بتا یا کہ شہر میں ٹرافک پر قابو پانے، بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے حکومت نے خصوصی توجہ مبذول کی ہے اورشہر کی ترقی کے لئے وزیر اعلیٰ امرت نگرو تھان اسکیم کے تحت6,500 کروڑ روپئے جاری کئے ہیں -
View more
Sat, 18 Feb 2023 11:59:19
کرناٹک میں حجاب تنازع کو ایک سال ہو گیا ہے اور اس تنازع کی وجہ سے لڑکیوں کی تعلیم بہت متاثر ہوئی ہے۔ غوثیہ جو بی ایس سی کی امتیازی طالب علم ہے، وہ اب تک گریجویشن کر چکی ہوتی، لیکن وبائی امراض اور حجاب کے تنازع کی بدولت اس کا تین سالہ انڈرگریجویٹ کورس پانچ سال تک بڑھ گیااور اس کا ابھی ایک سیمسٹر باقی ہے جس میں مزید ایک سال لگے گا۔
View more
Sat, 18 Feb 2023 11:48:56
ریاستی وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی نے اپنی میعاد کا آج آخری بجٹ اسمبلی میں پیش کیا - انہوں نے 402کروڑ روپے کے منافع کا بجٹ پیش کرتے ہوئے جہاں اپنی پیٹھ تھپتھپائی وہیں اپوزیشن نے بجٹ کی کمیوں کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتخابی بجٹ ہے-
View more
Sat, 18 Feb 2023 11:31:29
شیئر بازار کے لیے ریگولیٹری اقدامات کو مضبوط کرنے کے مقصد سے ماہرین کا پینل بنانے کے بارے میں مرکز کے مشورہ کو سیل بند لفافے میں قبول کرنے سے سپریم کورٹ نے آج انکار کر دیا۔ اڈانی-ہنڈن برگ معاملے پر سپریم کورٹ کی بنچ نے آج سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہم سیل بند لفافے میں مرکز کے مشوروں کو قبول نہیں کریں گے۔ ہم اس معاملے میں شفافیت یقینی بنانا چاہتے ہیں۔‘‘ ساتھ ہی اس تنازعہ پر سپریم کورٹ نے کمیٹی
View more
Sat, 18 Feb 2023 11:21:26
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے منریگا بجٹ میں تخفیف اور تنخواہ کو آدھار سے جوڑنے کی مرکزی حکومت کی پالیسی پر سوال کھڑے کیے ہیں۔ انھوں نے اسے مرکز کے ذریعہ غریبوں کا استحصال کرنے کی پالیسی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس طرح غریبوں کی آمدنی پر حملہ کیا جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’نہ نئی سوچ، نہ کوئی منصوبہ، بس ایک پالیسی، غریبوں کا استحصال۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy