Thu, 16 Feb 2023 11:59:11
تعلقہ کے بیلور میں سڑک تعمیر کرنے کے مسئلہ پر موجودہ رکن اسمبلی سنیل نائک اور مقامی نوجوانوں کے درمیان جو بحث و تکرار ہوئی اور سنیل نائک نے جس طرح ناشائستہ رویہ اپنایا اس پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سابق رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے کہا کہ سنیل نائک کی غنڈہ گردی کی وجہ سے حلقہ اسمبلی کے لوگ ان سے بات کرنے سے ڈرتے ہیں ۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 11:51:33
جین یونیورسٹی میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی تو ہین کے واقعہ کوسنجیدگی کے سے لیتے ہوئے وظیفہ یاب جسٹس کی زیر قیادت کمیٹی تشکیل دے کر رپورٹ حاصل کرنے بنگلور یونیورسٹی کے طلبا نے حکومت سے پر زور مانگ کی ہے۔ گنانا بھارتی کیمپس میں تمام شعبوں کے دفاتر پر تالے ڈال کر انتظا میہ دفتر کے سامنے طلبا کی انجمن کی قیادت میں بڑی تعداد میں طلبا ء احتجاجی دھرنا دیتے ہو ئے جین یونیورسٹی کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا
View more
Thu, 16 Feb 2023 11:46:26
بنگلوروشہر میں جلد ہی محکمہ پو لیس کی نئی موٹر گاڑیاں سڑکوں پردکھائی دیں گی،جس کے تحت سٹی ٹرافک پو لیس تھانوں اور نظم وضبط پو لیس تھانوں کے لئے نئی موٹر گاڑیاں تقسیم کرنے کی تیاری جارہی ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 11:42:04
ریاستی وزیر برائے کو آپریشن ایس ٹی سوم شیکھر نے بتا یا کہ ریاست کے21اضلاع کے کو آپریٹوں بینکوں (ڈی سی سی بینک) میں سے دھار واڑ،باگل کوٹ، وجئے پور،شیموگہ اور بیدر ڈی سی سی بینکوں میں آڈٹ کے دوران بد عنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 11:35:26
برطانیہ کی نئی ملکہ شاہ چارلس IIIکی اہلیہ کیملا تاجپوشی کے دوران ملکہ الزبتھ کا کوہ نور والا تاج نہیں پہنیں گی- لندن میں بکنگھم پیلس نے منگل کو یہ اعلان کیا- بی بی سی کے مطابق شاہی خاندان نے یہ فیصلہ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات خراب نہ ہوں -
View more
Thu, 16 Feb 2023 11:29:45
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں واقع ایک سرکاری چلڈرن ہوم میں گزشتہ 5 دنوں میں 4 شیر خوار بچیوں کی موت ہو گئی، جس سے یوگی حکومت پر سکتہ طاری ہو گیا ہے۔ حکومت نے آناً فاناً میں اس معاملہ کی تحقیقات کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان اموات کی وجہ سے کہرام مچ گیا ہے۔ اگرچہ ہلاکتوں کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے، تاہم خدشہ ہے کہ چلڈرن ہوم میں سردی کے موسم میں مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے
View more
Thu, 16 Feb 2023 11:24:08
تریپورہ اسمبلی انتخابات کے لیے آج (16فروری 2023) تمام 60 سیٹوں پر ایک ساتھ پولنگ ہو رہی ہے۔ انتخابات کے لئے ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہنے والی مہم منگل کو ختم ہو گئی تھی۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 11:21:13
ایس پی (سماجوادی پارٹی) کے لیڈر محمد اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو مراد آباد میں 15 سال پرانے معاملے میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد اتر پردیش اسمبلی سے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ ان کی سوار اسمبلی سیٹ کو خالی قرار دے دیا گیا ہے۔ قبل ازیں، محمد اعظم خان کو بھی ایک معاملہ میں سزا سنائے جانے کے بعد یوپی اسمبلی سے نااہل قرار دے دیا گیا تھا۔
View more
Thu, 16 Feb 2023 11:18:50
) تغلق آباد گاؤں کے مکینوں کے بچاؤ اور بازآبادکاری کے لیے آگے آتے ہوئے کیجریوال حکومت نے چیف سکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد از جلد متاثرین کی بازآبادکاری کا مناسب منصوبہ تیار کریں۔ نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے بدھ کے روز چیف سکریٹری سے کہا کہ وہ متاثرین کی باز آبادکاری کے لیے زمین کی نشاندہی کریں۔ انہوں نے متاثرین کی بازآبادکاری کا مناسب منصوبہ جلد از جلد تیار کر کے ایک ہفتے میں اس کی اسٹیٹس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy