Mon, 20 Feb 2023 00:57:45
شارجہ کےاوول گراونڈ میں چار ہفتوں سے جاری بھٹکل پریمیئر لیگ (بی پی ایل)ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ آج اتوار شب کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچا جس میں سیمی فائنل کے بعد فائنل مقابلہ بھی بے حد دلچسپ رہا اور شائقین کرکٹ میچس سے نہایت لطف اندوزہوئے۔
View more
Mon, 20 Feb 2023 00:16:38
بی جے پی کے نیشنل جنرل سکریٹری سی ٹی روی نے آج اتوار کو بھٹکل کا دورہ کرتےہوئے ایک طرف مسلمانوں کی تنظیم کو تنقید کا نشانہ بنایا وہیں، اپنی پارٹی کے قصیدے سناتے ہوئے کارکنان پر زوردیا کہ بی جےپی کے نظریاتی پروگرام کوروبہ عمل لانے کےلئے کارکنان کو ہی متحد ہوکرکام کرنا ہوگا اور پارٹی کودوبارہ اقتدار پرلانے کے لئے ذمہ داری سنبھالنی ہوگی۔
View more
Sun, 19 Feb 2023 21:25:11
کانگریس نے اتوار کے دن کہا کہ اس کے بغیر کوئی بھی اتحاد ناکام رہے گا۔ اس نے کہا کہ کانگریس کے بغیر اپوزیشن کا کوئی بھی اتحاد کامیاب نہیں ہوگا۔ پارٹی کے پلینیری سیشن میں ریاستوں میں اتحاد کے علاوہ 2024کے عام انتخابات پر بھی تبادلہئ خیال ہوگا۔
View more
Sun, 19 Feb 2023 21:09:43
لیجیے، اب بی بی سی پر مودی حکومت کا قہر ٹوٹ پڑا۔ بات کیا ہے سب جانتے ہی ہیں۔ دراصل جس بی بی سی ڈاکیومنٹری کے سبب مودی حکومت اور بی بی سی کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے اس فلم نے نریندر مودی کی سب سے دُکھتی رَگ پر ہاتھ رکھ دیا۔
View more
Sun, 19 Feb 2023 21:05:02
ہندوستان کے اسٹار بلے باز ویراٹ کوہلی جب بھی کرکٹ کے میدان میں قدم رکھتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ریکارڈ اپنے نام کر لیتے ہیں۔
View more
Sun, 19 Feb 2023 21:00:34
مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع کے سنواد تھانہ علاقے کے تحت چھپرا گاؤں میں مبینہ طور پر ایک مذہبی مقام میں داخلے پر دو فریقوں میں ہوئے پتھراؤ میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے دونوں فریقین کی شکایت پر 50 سے زائد نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
View more
Sun, 19 Feb 2023 20:50:47
اتر پردیش میں ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبے کر رہی سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی اس کے لئے بلاک سطح تک مہم چلائے گی۔
View more
Sun, 19 Feb 2023 20:47:52
الیکشن کمیشن کے شیوسینا کا نام اور انتخابی نشان وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے دھڑے کو فراہم کرنے کا فیصلہ کرنے کے بعد سے مہاراشٹر میں ٹھاکرے اور شندے دھڑے کے لیڈروں کے درمیان بیان بازی جاری ہے۔
View more
Sun, 19 Feb 2023 20:45:20
ہریانہ کے میوات علاقہ میں راجستھان کے دو لوگوں ناصر اور جُںید کو اغوا کر کے زندہ جلانے کے معاملے کو لے کر گھروالوں نے قبرستان میں ہی احتجاج کیا اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ راجستھان کے بھرت پور کے دو نوجوانوں کودو روز قبل ہریانہ میں گئو کشی کا الزام عائد کرکے موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا تھا، جس کے تعلق سے گھروالوں نے بجرنگ دل کے اراکین پر قتل کا الزام لگایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy