Wed, 26 Jul 2023 11:51:18
دہلی-این سی آر میں شدید بارش ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا اندازہ ہے کہ دہلی، نوئیڈا اور آس پاس کے علاقوں میں اگلے چند گھنٹوں تک موسلادھار بارش ہوگی۔ دہلی میں سیلاب کا پانی ابھی کم ہوا ہی تھا کہ پانی جمع ہونے کا خطرہ پھر بڑھنے لگا ہے۔ نوئیڈا اور غازی آباد میں ہنڈن ندی کے پانی کی سطح بڑھنے سے پہلے ہی سیلاب کا پانی پھیل گیا ہے۔ ایسے میں موسلا دھار بارش مصیبت کا باعث بن سکتی ہے۔
View more
Wed, 26 Jul 2023 11:49:11
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صبح اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ اپنے اتحاد کو ’اِنڈیا‘ نام دیے جانے پر حملہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’’ایسٹ انڈیا کمپنی میں بھی انڈیا ہے اور انڈین مجاہدین میں بھی انڈین ہے۔ صرف نام رکھ لینے سے کیا ہوتا ہے۔‘‘ اب راہل گاندھی نے پی ایم مودی کے اس بیان پر جوابی حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’آپ ہمیں جو چاہیں بلائیں، لیکن ہم اِنڈیا ہیں۔‘‘
View more
Wed, 26 Jul 2023 11:46:41
حکومت ہند نے ’اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا‘ (سیمی) کو ممنوعہ تنظیموں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے۔ اس تنظیم پر سے پابندی ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے، لیکن آج سپریم کورٹ نے اس معاملے میں داخل کسی بھی عرضی پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ عرضی دہندہ سے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ابھی آئینی بنچ میں آرٹیکل 370 پر سماعت شروع ہو رہی ہے، جب اس پر سماعت ختم ہو جائے تو ان سب
View more
Wed, 26 Jul 2023 11:36:08
یمنا ندی کی آبی سطح گزشتہ دنوں خطرناک سطح پر پہنچ گئی تھی جس سے دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں سیلاب کا نظارہ دیکھنے کو ملا تھا، اب ہنڈن ندی میں زبردست طغیانی کی خبرین سامنے آ رہی ہیں۔ اس کی وجہ سے دہلی کے آس پاس والے علاقے، مثلاً غازی آباد اور نوئیڈا کے لوگوں کی پریشانی بہت بڑھ گئی ہے۔ گریٹر نوئیڈا کی تو ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خالی جگہ پر ہر طرف پانی ہ
View more
Wed, 26 Jul 2023 11:30:54
اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات بی جے پی کی زیر قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) یا کانگریس کی قیادت والے’ انڈیا ‘نامی اتحاد کے ساتھ جس میں 26 اپوزیشن جماعتیں شامل ہیں کے بیچ ہی ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)، جس نے اب تک دونوں سے فاصلہ برقرار رکھا ہوا ہےاس نے منگل کو دونوں اتحاد میں سے کسی ایک کے ساتھ انتخابات کے بعد اتحاد کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھنے کا ا
View more
Wed, 26 Jul 2023 09:36:01
اترکنڑا میں گزشتہ ایک ہفتے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں تین لوگوں کی موت ہوئی ہے، 14 مویشی مرگئے ہیں، جبکہ 289 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ اس بات کی اطلاع ڈپٹی کمشنر پربھولنگا کولی کٹی نے دی
View more
Tue, 25 Jul 2023 23:18:11
حکومت کرناٹک نے اترا کنڑ کے ڈپٹی کمشنر پربھولنگ کولی کٹی کا تبادلہ کرکے گنگوبائی رمیش مناکر کو اتر کنڑا کی نئی ڈپٹی کمشنر مقرر کیا ہے۔
View more
Tue, 25 Jul 2023 19:37:02
ریاست کے ساحلی اضلاع جیسے اترا کنڑ، دکشن کنڑ اور اڈپی میں اتوار اور پیرکے بعد منگل کو بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا، البتہ منگل کوریڈ الرٹ کے ساتھ محکمہ موسمیات کی طرف سے جس طرح کا انتباہ دیا گیا تھا، ویسی زور دار بارش اُڈپی اور اُترکنڑا میں نہیں ہوئی۔مگر دکشن کنڑا میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی وجہ سے کل بدھ کو بھی مینگلور اوردکشن کنڑا کے دیگر تعلقہ جات میں اسکولوں اور کالجوں
View more
Tue, 25 Jul 2023 13:12:53
جوگی نوادا میں کانوڑ یاترا کے دوران مسجد کے سامنے شرانگیزی کی وجہ سے اتوار کو فرقہ وارانہ تصادم اور صورتحال کشیدہ ہونے کے باوجودپیر کو یاترااُسی متنازع راستے سے پولیس اور سی آر پی ایف کی نگرانی میں شور شرابے اور ناچتے گاتے ہوئے گزری ۔ اس بیچ اتوار کی رات سے گرفتاریوں کا جو سلسلہ شروع ہواتھا وہ پیر کو بھی جاری رہا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy