Tue, 01 Aug 2023 20:38:16
”ملک میں رائے عامہ میں مثبت تبدیلی لانا اور اسلام اور اسلامی تعلیمات کے تئیں برادران وطن میں جو غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں،انہیں دور کرنا اور اسلامی تعلیمات کو صحیح طور پر ان تک پہنچانا، سب کو تعلیم کے مساوی مواقع اور انصاف ملے جیسے ایشوز جماعت کی ترجیحات میں شامل ہیں“۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 20:28:19
ابھیودیا ویمن کریڈیٹ کوآپریٹیو سوسائٹی (خواتین بینک) میں صدر اور نائب صدر کے انتخاب کے بعد پیر کو منعقدہ پہلی میٹنگ کے دوران ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی اورخواتین کے دو گروپوں میں جھگڑا شروع ہوگیا۔ اس موقع پربینک مینجر اور سوسائٹی کی ایکزی کوٹیو آفسرراجیشوری نائک جس نے میٹنگ کا انعقاد کیا تھا ، ہنگامے کے بیچ اپنی طبیعت خراب ہونے کا حوالہ دے کر میٹنگ چھوڑ کرچلی گئی۔ جب صدر اور نائب صدر کے انتخاب کو
View more
Tue, 01 Aug 2023 17:17:54
منگلورو اور اڈپی کے دورے پر آئے ہوئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے کہا کہ اڈپی کے کالج میں پیش آئے واش روم ویڈیو معاملہ میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی تشکیل نہیں ہوگی ۔ اس واقعہ کے بعد پولیس نے از خود کیس درج کیا ہے اور اس کی تحقیقات جاری ہے ۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 13:44:46
منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے منگل کو لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ وہیں راجیہ سبھا کا بھی یہی حال تھا اور ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 13:42:35
ممبئی شہر میں گزشتہ تین دنوں میں بارش میں کمی دیکھی گئی ہے۔ یہ کمی اتوار سے واقع ہوئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران سانتا کروز میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ دفتر موسمیات اور نجی ادارے نے اظہار ہے کہ ملک کے تجارتی دارالحکومت ممبئی میں عام طور پر بھاری بارش کی توقع نہیں ہے۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 13:40:11
ہریانہ میں علاقہ میوات کے شہر نوح میں گزشتہ روز وشو ہندو پریشد کی ’برج منڈل‘ یاترا میں موب لنچنگ کے ایک ملزم مونو مانیسر کی شرکت اور اشتعال انگیز نعرے بازی کے سبب بھڑکی تشدد کی آگ میں اب تک 5 افراد کی جان چلی گئی ہے۔ اس واقعہ کے بعد نوح کے کئی علاقوں میں حالات کشیدہ ہیں۔ اے بی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حالات کے پیش نظر گروگرام سمیت تشدد زدہ علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور انٹرنیٹ پر بھی پابن
View more
Tue, 01 Aug 2023 13:35:53
راجستھان کے بھیلواڑا میں ہفتہ کے روز کسی طالب علم نے ایک طالبہ کے بیگ سے پانی کا بوتل نکال کر اس میں پیشاب بھر دیا، جس پر پیر کے روز زبردست ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 13:31:39
مہاراشٹر کے تھانے ضلع کے شاہ پور میں زیر تعمیر ہائی وے پر اندوہناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں فلائی اوور بنانے کے لیے استعمال ہونے والی کرین نیچے کام کرنے والے مزدوروں پر گر گئی۔ اس حادثے میں 16 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ معلومات کے مطابق یہ واقعہ رات 12 بجے کے قریب پیش آیا۔ این ڈی آر ایف کی دو ٹیمیں اس مقام پر کام کر رہی ہیں۔ اب تک 16 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ منہدم ڈھانچے میں مزید 6 افراد کے پھنسے
View more
Tue, 01 Aug 2023 11:15:30
ہریانہ کے نوح میں پیرکے روز ہندو تنظیموں کی جانب سے برج منڈل یاترا(شوبھایاترا) کے دوران دوہندوگروپ متصادم ہوگئے،جس کے بعد مشتعل لوگوں نے 3درجن سے زائد گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس پر پتھراؤ بھی کیا گیا۔ ہجوم کی فائرنگ میں 2/ہوم گارڈ جوان مارا گیا، تشدد میں کئی لوگ اور پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy