Mon, 24 Jul 2023 10:15:45
بنگلہ دیش کے ضلع جھلوکاٹی میں ایک مسافر بس سڑک سے پھسل کر تالاب میں گرنے سے کم از کم 17 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے یہ جانکاری دی۔ ضلعی پولیس سربراہ محمد افروز الحق نے سنہوا خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ مسافر بس دارالحکومت ڈھاکہ سے تقریباً 200 کلومیٹر جنوب میں ہفتے کے روز سڑک کے کنارے ایک حوض میں گر گئی، جس سے 13 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
View more
Mon, 24 Jul 2023 09:53:47
ایک جمہوری ملک میں فرقہ پرستی کیلئے کوئی جگہ نہیں ہوتی، لیکن ملک میں فرقہ پرستی کا جو رجحان اس وقت جاری ہے وہ انتہائی تشویشناک اور افسوسناک ہے اور فرقہ پرستی کے نام پر منی پوری جیسے پیش آرہے واقعات پوری دنیا میں ملک کیلئے باعث ہزیمت بن رہے ہیں۔
View more
Sun, 23 Jul 2023 23:02:20
ساحلی کرناٹکا کے تینوں اضلاع میں گذشتہ تین چار دنوں سے بارش کا سلسلہ جاری تھا، مگر آج اُترکنڑا میں زبردست بارش ہوئی ہے اور ذرائع نے خبر دی ہے کہ جوئیڈا تعلقہ کے تین پُل کُنڈل، کانیری اور لکشمی واڑا بریج ڈوب گئے ہیں جس کے ساتھ ہی بریج کے دوسری طرف والے دیہاتوں کا رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2023 22:38:04
منی پور جلتا رہا اور حکومت ہند خواب غفلت میں ڈوبی رہی۔ تقریباً پچھلے دو ماہ سے خانہ جنگی کا شکار یہ صوبہ ظلم و ستم کا شکار ہے۔ ستم یہ ہے کہ جب وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ مانگا گیا تو انھوں نے استعفیٰ دینے سے انکار کر دیا۔
View more
Sun, 23 Jul 2023 22:34:55
دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال منی پور روانہ ہو گئی ہیں۔ تاہم ریاستی حکومت نے ان کے دورے کی اجازت نہیں دی ہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2023 17:52:45
مدھیہ پردیش کے چھتر پور ضلع کی بکسوہا تحصیل کے تحت گاؤں پالی میں بجلی گرنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور چھ دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 23 Jul 2023 17:49:34
جنوبی ضلع کولگام کے متعدد علاقوں میں بادل پھٹنے کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جس وجہ سے لوگ محفوظ مقامات کی اور جانے پر مجبور ہوئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو پولیس نے محفوظ جگہ منتقل کیا ہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2023 13:29:42
بین الاقوامی مذمت کے باوجود سٹاک ہوم میں قرآن کریم کے نسخے کی بے حرمتی پر ایک مرتبہ پھر اسلامی دنیا میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔عراق کی جانب سے سویڈش سفیر کو اپنی سرزمین سے نکال دیا گیا ہے۔ عراقی چارج ڈی افیئرز کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ عراق نے تمام سویڈش کمپنیوں کے ساتھ لین دین پر پابندی لگا دی ہے۔تاہم عراقی وزارت خارجہ نے آج ہفتہ کو اعلان کیا ہے کہ وہ بغداد میں سویڈش سفارت خانے پر حملے اور آگ ل
View more