Sun, 30 Jul 2023 18:38:50
اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ کے ارکان پارلیمنٹ منی پور کے دو روزہ دورے پر ہیں اور آج ان کے دورے کا دوسرا اور آخری دن ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نے ہفتہ کو ریلیف کیمپوں میں متاثرین سے ملاقات کی تھی۔ آج انڈیا کے ارکان پارلیمنٹ نے راج بھون، امپھال میں منی پور کی گورنر انوسویا اوئیکے سے ملاقات کی۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 18:34:47
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ہفتہ کو میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ میں کامن ویلتھ پارلیمانی اسوسی ایشن(سی پی اے)انڈیا ریجن زون III کے 20ویں سالانہ کنونشن کا افتتاح کیا۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 18:27:14
تمل ناڈو کے کرشنا گری ضلع میں ہفتہ کو پٹاخے کی ایک فیکٹری میں دھماکے سے3 خواتین سمیت 8 افراد کی مو ت ہوگئی جبکہ متعددافراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کو ابھی تک دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ ہفتہ کی صبح ہونے والا دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ قریب میں واقع ایک ہوٹل کی عمارت بھی منہدم ہوگئی، جب کہ چار دیگر عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا، جس کی وجہ سے کئی لوگ پھنس گئے۔ پولیس نے بتایا کہ اب تک 12 شدید زخمیو
View more
Sun, 30 Jul 2023 18:18:54
داڑھی بڑھاکر اسکول آنے پر کٹے گی اساتذہ کی تنخواہ، جینس۔ٹی شرٹ پر بھی پابندی، خواتین کو بھی ہندوستانی لباس میں آنے کا حکم
View more
Sat, 29 Jul 2023 22:06:18
بہار کے ضلع دربھنگہ میں تشدد کی وجہ سے حالات کشیدہ دکھائی دے رہے ہیں۔ بازار سمیتی سے لے کر آس پاس کے علاقوں میں پرتشدد واقعات پیش آئے ہیں جس کی وجہ سے پولیس سیکورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2023 22:02:25
تمل ناڈو پولیس نے ہفتہ کے روز سیاسی تجزیہ نگار اور مشہور مصنف بدری شیشادری کو ان کی رہائش سے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری کدور گاؤں کے سماجی کارکن اور وکیل کویاراسو کی شکایت کی بنیاد پر عمل میں آئی ہے۔ بدری شیشادری کی گرفتاری کے بعد اس کارروائی پر سیاسی حلقوں میں آواز بھی اٹھنے لگی ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2023 21:41:19
اڈپی کے پیرامیڈیکل کالج کے واش روم میں چند طالبات کی طرف سے دیگر طالبات کی ناشائستہ ویڈیو گرافی اور اسے سوشیل میڈیا پر عام کرنے کا جو معاملہ گرمایا ہوا ہے ، اس کی تحقیقات کے لئے کنداپور کے ڈی وائی ایس بیلی اٰپّا کو ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
View more
Sat, 29 Jul 2023 21:11:17
اتوار مورخہ 30 جولائی کو بھٹکل نوائط کالونی وائی ایم ایس اے میدان میں ہونہار طلبہ کی ہمت افزائی کے لئے رابطہ تعلیمی ایوارڈ کی تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں اول نمبر سے کامیاب ہونے والے میٹرک، سکینڈ پی یو سی اور گریجویٹ طلبہ کو رابطہ گولڈ میڈل ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ اس ضمن میں تیاریاں زو وشور سے جاری ہیں۔
View more
Sat, 29 Jul 2023 18:43:31
ساحل آن لائن کے یوٹیوب چینل کی حالیہ ہیکنگ کے بعد،جمعہ دیر رات کو ساحل آن لائن انسٹاگرام اکاؤنٹ (Sahionline_bhatkal) کو بھی ہیک کیا گیا ہے۔ اس دوران سب سے زیادہ تشویشناک دریافت یہ ہوئی ہے کہ نامعلوم ہیکروں نے ساحل آن لائن کے مرکزی کمپیوٹر کو ہی ہیک کرلیا ہے اور ایک نامعلوم سافٹ ویئر ساحل آن لائن کے مرکزی کمپوٹر پر آپلوڈ ہوگیا ہے جس کی مدد سے ایک کے بعد دوسرے اکاونٹ کو ہیکرس ہیک کرنے میں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy