Mon, 31 Jul 2023 13:47:54
سابق ریاستی وزیر ورکن کونسل سی پی یوگیشو راور ان کے اہل خانہ کی میگا سٹی ڈیولپمنٹ پراجکٹ دھوکہ دہی کے سلسلہ میں مقدمات رد کرنے یوگیشور اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے دائر عرضی ہائی کورٹ نے خارج کردی ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 13:40:20
سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا نے صلاح دی کہ نئی ریاستی حکومت بینگلورو کی ترقی کو زیادہ اہمیت دے۔ بینگلورو مینجمنٹ اسوسی ایشن (بی ایم اے) کی جانب سے منعقد 66 ویں سالانہ ایوارڈ تقسیم پروگرام میں ”لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ“ وصول کرتے ہوئے ایس ایم کرشنا نے یہ صلاح دی۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 13:16:05
کنداپور تعلقہ کے کوٹیشورا کے قریب کلاورا میں سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک عمر رسیدہ شخص نرسمہا شیٹی (70 سال) کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 13:10:17
شہر کے ایک پرائیویٹ کالج میں زیر تعلیم دو طالب علموں نے اُس وقت خود کشی کر لی جب ان کے نجی لمحات کی ویڈیو کلپ سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 13:04:06
کدری علاقے کے شیو باغ میں واقع ایک اپارٹمنٹ کے پانچویں منزلے سے نیچے گرنے کی وجہ سے ایک میڈیکل طالب علم فوت ہوگیا ۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 12:58:40
نابالغ دلت لڑکی کی عصمت دری معاملے میں وٹلا پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کیا جن کی شناخت اکشئے دیواڈیگا (24 سال) ، کملاکشا بیلچڈٰا (30 سال) ، سوکمار بیلچڈا (28 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 12:43:01
منیگلورو - بینگلورو نیشنل ہائی وے پر کلاڈکا کے پاس کوکنگ آئل سے بھرا ہوا ایک ٹنیکر سڑک کنارے کیچڑ میں دھنس جانے سے کئی گھنٹوں تک ٹریفک میں خلل پڑا ۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 12:06:27
آلپے پاڈپو میں تیرنے کے دوران دو نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگئے جن کی شناخت وکشیت (28 سال) اور ورون (26 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 11:59:40
اتر پردیش، بہار اور آندھرا پردیش وہ ریاستیں ہیں جہاں 2016 اور 2022 کے درمیان سب سے زیادہ بچوں کی اسمگلنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جب کہ دہلی میں وبائی امراض کے بعد بچوں کی اسمگلنگ میں 68 فیصد اضافہ درج کیاگیا ہے یہ جانکاری گیمز24x7 اور کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن (کے ایس سی ایف) کی بچوں کی اسمگلنگ کے حوالے سے جاری کردہ مشترکہ رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy