Wed, 02 Aug 2023 10:55:21
لو ک سبھا نے منی پور کے معاملے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے درمیان آج تین بلوں کو منظور کر لیا اور ایجنڈا مکمل ہونے کے بعد ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 23:00:05
منی پور میں جاری تشدد معاملے پر سپریم کورٹ میں منگل کے روز ایک بار پھر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اس دوران مقامی پولیس پر سوال کھڑے کیے اور کہا کہ ایف آئی آر کو درج کرنے میں کافی تاخیر ہوئی۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 22:52:42
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے ایک بار پھر مودی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دے رہی۔ حالانکہ انھوں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد اِنڈیا کسی بھی حال میں ڈرنے والا نہیں ہے، اِنڈیا اتحاد مودی حکومت کا مقابلہ کرے گا اور 2024 میں مودی حکومت کو شکست دے گا۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 20:38:16
”ملک میں رائے عامہ میں مثبت تبدیلی لانا اور اسلام اور اسلامی تعلیمات کے تئیں برادران وطن میں جو غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں،انہیں دور کرنا اور اسلامی تعلیمات کو صحیح طور پر ان تک پہنچانا، سب کو تعلیم کے مساوی مواقع اور انصاف ملے جیسے ایشوز جماعت کی ترجیحات میں شامل ہیں“۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 20:28:19
ابھیودیا ویمن کریڈیٹ کوآپریٹیو سوسائٹی (خواتین بینک) میں صدر اور نائب صدر کے انتخاب کے بعد پیر کو منعقدہ پہلی میٹنگ کے دوران ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی اورخواتین کے دو گروپوں میں جھگڑا شروع ہوگیا۔ اس موقع پربینک مینجر اور سوسائٹی کی ایکزی کوٹیو آفسرراجیشوری نائک جس نے میٹنگ کا انعقاد کیا تھا ، ہنگامے کے بیچ اپنی طبیعت خراب ہونے کا حوالہ دے کر میٹنگ چھوڑ کرچلی گئی۔ جب صدر اور نائب صدر کے انتخاب کو
View more
Tue, 01 Aug 2023 17:17:54
منگلورو اور اڈپی کے دورے پر آئے ہوئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے کہا کہ اڈپی کے کالج میں پیش آئے واش روم ویڈیو معاملہ میں اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی تشکیل نہیں ہوگی ۔ اس واقعہ کے بعد پولیس نے از خود کیس درج کیا ہے اور اس کی تحقیقات جاری ہے ۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 13:44:46
منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے منگل کو لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ وہیں راجیہ سبھا کا بھی یہی حال تھا اور ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی 12 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
View more
Tue, 01 Aug 2023 13:42:35
ممبئی شہر میں گزشتہ تین دنوں میں بارش میں کمی دیکھی گئی ہے۔ یہ کمی اتوار سے واقع ہوئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران سانتا کروز میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ دفتر موسمیات اور نجی ادارے نے اظہار ہے کہ ملک کے تجارتی دارالحکومت ممبئی میں عام طور پر بھاری بارش کی توقع نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy