Mon, 31 Jul 2023 11:27:51
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس کے صدر کمل ناتھ نے کہا ہے کہ یہ تشویشناک بات ہے کہ منی پور کہاں کہاں پھیل سکتا ہے۔ اندور میں مہیلا کانگریس کی طرف سے خواتین کے تئیں رویہ بدلنے کی اہمیت پر پروگرام میں مقررین کی تقریروں کے بعد سوال کے جواب میں کمل ناتھ نے کہا، ’’یہ سچ ہے کہ مدھیہ پردیش میں خواتین کاروباریوں کے لئے کوئی منصوبہ نہیں ہے، لیکن ہم وعدہ کرتے ہیں کہ اگر ہماری حکومت آتی ہ
View more
Mon, 31 Jul 2023 11:13:42
خواتین کو سرکاری بسوں میں مفت سفر والی”شکتی“ اسکیم کے تحت صفر شرح کے بس ٹکٹوں کی رقم حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ کارپوریشنوں کو ادا کرنے کے سلسلہ میں الجھن ختم ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 11:05:14
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ ترین معاملہ پاکستان کے خیبرپختونخواکے علاقے باجوڑ سے تعلق رکھتا ہے جہاں اتوار یعنی 30جولائی کو ایک زوردار دھماکہ ہوا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بم دھماکے میں 40افرادسے زائد جاں بحق جب کہ 100افراد شدید زخمی ہیں، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ ایسے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2023 10:39:48
شیو سینا کے ترجمان سامنا نے بی جے پی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر نیشنل ڈیموکریٹک الائنز (این ڈی اے) میں شامل 5 پارٹیوں کے ناموں میں انڈیا شامل ہے تو انڈیا والے لوگ اب کیا کریں گے؟ گزشتہ ہفتے پی ایم مودی نے اپوزیشن جماعتوں انڈیا کے اتحاد کا موازنہ ایسٹ انڈیا کمپنی اور انڈین مجاہدین سے کیا تھا اور کہا تھا کہ ان کے نام میں بھی انڈیا ہے۔ اس کے بعد سے بی جے پی اور اپوزیشن کے درمیان لفظوں کی جن
View more
Mon, 31 Jul 2023 00:44:08
اِس بار سکینڈ پی یو سی میں انجمن پی یو کالج فورگرلز کے نتائج نہایت شاندار رہے اورطالبات نمایاں کامیابی درج کرتے ہوئے پورے شہر میں انجمن کا نام روشن کرنے میں کامیاب رہیں۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 22:40:13
حسب سابق امسال بھی بھٹکل مسلم خلیج کونسل یعنی رابطہ سوسائٹی کی طرف سے بھٹکلی ٹاپرس کو گولڈ میڈل سے نوازاگیا اورتعلیم کےمیدان میں اپنی شاندار پرفارمینس کو جاری رکھتے ہوئے اسٹوڈینٹس کو مزید آگے بڑھنے کی ترغیب دلائی گئی۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 22:39:16
مرکز کی ایک ٹیم پیر کو تلنگانہ کا دورہ کرے گی تاکہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے سکے۔ مرکزی وزیر سیاحت اور ریاستی بی جے پی صدر جی کشن ریڈی نے اتوار کو کہا کہ یہ فیصلہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نئی دہلی میں ریاستی بی جے پی کے سینئر رہنماؤں کی ملاقات کے بعد کیا ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2023 22:30:04
سماج وادی پارٹی لیڈر سوامی پرساد موریہ کے ذریعہ دئیے گئے بیان کہ جدید سروے صرف گیان واپی مسجد کا کیوں بلکہ دیگر اہم مندروں کا بھی ہونا چاہئے' کو خالص سیاسی قرار دیتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ مذہبی تنازع پیدا کرنا ایس پی لیڈروں کی گھناؤنی سیاست کا حصہ ہے اور بدھ و مسلم سماج کو ان کے بہکاوے میں نہیں آنا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy