Sat, 05 Aug 2023 12:16:55
یدارناتھ دھام یاترا کے مرکزی اسٹاپ گوری کنڈ میں ڈاٹ پلیا کے قریب جمعرات کی دیر رات تقریباً 11.30 بجے مٹی کا تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں 3 دکانیں اور ایک کھوکھا بہہ گیا۔ ملبے سے 19 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔ جب پہاڑی سے ملبہ گرا تو کئی لوگ دکان میں سو رہے تھے۔ اس میں زیادہ تر لوگ نیپالی نژاد بتائے جاتے ہیں۔ ان لوگوں کا کوئی پتہ نہیں چلا سکا۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 11:50:21
بالی ووڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹر نتن دیسائی کی موت ایک معمہ بنتا جا رہا ہے۔ شروع میں یہ ایسا محسوس ہوا کہ آرٹ ڈائریکٹر نے خود کشی کر لی ہے، لیکن اب دھیرے دھیرے تحقیقات میں نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق نتن دیسائی خودکشی معاملہ میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ اس سے قبل رائے گڑھ کی کھالاپور پولیس نے اے ڈی آر درج کی تھی۔ اب نتن دیسائی کی شریک حیات نیہا نتن دیسائی نے ایف آ
View more
Sat, 05 Aug 2023 11:39:18
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر ہتک عزت کے معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو لے کر تمام کانگریس لیڈران و کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر دہلی کانگریس لیڈران و کارکنان میں جوش دکھائی دے رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سچائی کی کبھی ہار نہیں ہوتی ہے۔ ہم عزت مآب سپریم کورٹ کی طرف سے راہل گاندھی کو راحت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 11:34:02
مدھیہ پردیش میں قبائلیوں کے ساتھ ظلم کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ سیدھی پیشاب واقعہ کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا ہے، اور اب سنگرولی میں ایک قبائلی نوجوان کو گولی سے زخمی کرنے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق سنگرولی بی جے پی رکن اسمبلی رام للو ویشیہ کے بیٹے وویک ویشیہ نے اس پر قاتلانہ حملہ کیا۔ فی الحال متاثرہ قبائلی نوجوان خطرے سے باہر ہے، لیکن واقعہ کے بعد سے ملزم وویک وی
View more
Sat, 05 Aug 2023 11:26:21
مودی سرنیم معاملہ میں سپریم کورٹ نے آج کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی ہے۔ جب تک مودی سرنیم معاملہ پر عدالت عظمیٰ کا فیصلہ سامنے نہیں آ جاتا، راہل کی سزا پر روک برقرار رہے گی۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر اپوزیشن اتحاد ’اِنڈیا‘ کے لیڈران پرجوش دکھائی دے رہے ہیں اور اسے جمہوریت کی جیت قرار دے رہے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں ’اِنڈیا‘ میں شامل پارٹیوں کے لیڈران نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر
View more
Sat, 05 Aug 2023 11:22:39
سپریم کورٹ نے مودی سرنیم کیس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی سزا پر روک لگا دی ہے۔ اس پر لگاتار لوگوں کا رد عمل سامنے آ رہا ہے۔ راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے بھی سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’سب کچھ صحیح سمت میں چل رہا ہے۔ کانگریس راجستھان میں اقتدار میں واپسی کرے گی۔‘‘
View more
Sat, 05 Aug 2023 11:15:02
چندریان-3 اپنے مشن پر تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ ابھی تک چاند مشن میں کوئی رخنہ پیدا نہیں ہوا ہے، لیکن 5 اگست چندریان-3 کے لیے امتحان کی گھڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ اِسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) نے آج اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ چندریان-3 نے چاند کی طرف بڑھتے ہوئے اپنا دو تہائی سفر مکمل کر لیا ہے۔ وہ چاند کے قریب پہنچ رہا ہے۔ تقریباً 40 ہزار کلومیٹر کی دوری پر چاند کا کشش ثقل
View more
Fri, 04 Aug 2023 23:38:46
کالج واش روم ویڈیو گرافی معاملہ پر احتجاجی پروگرام کے دوران نفرت انگیز اور جذبات بھڑکانے والی تقاریر کرنے پر پولیس نے وی ایچ پی اور بی جے پی لیڈران پر از خود کیس درج کیا ہے۔
View more
Fri, 04 Aug 2023 20:50:10
منی پورمیں عیسائیوں اورہریانہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی وارداتوں سمیت مہاراشٹرا میں ریلوے پولس اہلکار کے ذریعے تین مسلمانوں سمیت چار بے گناہوں کے قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے بھٹکل سرکیوٹ ہاوس کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا اور بی جے پی اور آرایس ایس مخالف نعرے لگائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy