Sat, 05 Aug 2023 22:28:26
سپریم کورٹ کی طرف سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مودی سرنیم معاملے میں راحت تو مل گئی ہے، لیکن کانگریس پارٹی اب انتظار کر رہی ہے کہ لوک سبھا اسپیکر کب راہل گاندھی کی لوک سبھا میں واپسی کراتے ہیں۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 18:42:33
سکینڈ پی یو سی اسٹوڈینٹس جو پہلی کوشش کے بعد دوسری کوشش میں بھی ناکام ہوئے ہیں تو اُنہیں اپنا ایک سال ضائع کرنے سے بچانے کے لئے حکومت کرناٹک نے اس بار تیسرا موقع فراہم کیا ہے۔ جس کے مطابق دوسری کوشش میں ناکام ہونے والوں کے لئے 21/ اگست کو امتحانات شروع ہوں گے، مگر امتحان میں شریک ہونے والوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ 8/اگست سے پہلے پہلے کالج پہنچ کر اپنی امتحانی فیس بھرے۔ اس بات کا اطلاع انج
View more
Sat, 05 Aug 2023 17:15:42
ضلع کے مضافاتی قصبہ کواڑی گڑھٹّی میں آلودہ پانی پینے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر پانچ ہوگئی ہے جبکہ 177 لوگوں کو اسپتال میں علاج کے لئے داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 14:06:04
شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی جنوبی ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں طوفان کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ پہاڑی ریاستوں اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بھی موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 14:02:01
منی پور میں ایک بار پھر تشدد کی آگ بھڑک اٹھی ہے۔ خبروں کے مطابق جمعہ کی رات بشنو پور ضلع میں میتئی برادری کے تین لوگوں کو قتل کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ شرپسندوں نے کئی گھروں کو بھی آگ لگا دی۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 13:50:13
پڑوسی خاتون اپنے باتھ روم میں نہاتے وقت خفیہ طور پر موبائل فون پر ویڈیو ریکارڈ کرنے والا سنگھ پریوار کے ایک کارکن کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 13:43:55
وینور پولیس نے ایک ایسے ملزم کو گرفتار کیا جو ٹیلی گرام پر ایک خاتون کو دھمکی دے کر رقم وصول کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 13:28:25
کنداپور تعلقہ کے اوپوندا میں کوڈیری ساحل کے پاس ماہی گیر کشتی ڈوبنے کا ایک اور حادثہ پیش آیا مگر اس مرتبہ خوش قسمتی سے کشتی پر سوار 9 مچھیروں کو بحفاظت بچا لیا گیا ۔
View more
Sat, 05 Aug 2023 12:46:35
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے ایک مختصر بیان میں کہا کہ ’’آج نہیں تو کل، کل نہیں تو پرسوں سچائی کی تو جیت ہوتی ہے، میرا ذہن صاف ہے کہ مجھے کیا کرنا ہے۔ ان لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ساتھ دیا۔‘‘ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد راہل گاندھی نے پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے، کانگریس کے سینئر رکن ابھیشیک منو سنگھوی، لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما ادھیر رنجن چودھری، کے سی وینوگوپال اور جئے رام رمیش کے سا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy