Thu, 31 Aug 2023 22:36:39
آسام میں دریائے برہماپوتر اور دیگر اہم دریاؤں کی آبی سطح میں اضافہ کے سبب سیلاب کی صورت حال مزید سنگین ہو گئی ہے اور ریاست کے 22 اضلاع میں 3 لاکھ 40 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ عہدیداروں نے جمعرات کو یہ معلومات دی۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 22:34:28
کیرالہ میں اونم کے تہوار پر شراب کی بڑے پیمانے پر فروخت کی گئی۔ ریاست میں شراب اور بیئر کے واحد ہول سیل تاجر بیوکو نے جمعرات کو کہا کہ 21 اگست کو شروع ہوئے دس روزہ اونم کے تہوار کے دوران کیرالہ میں شراب کی فروخت 759 کروڑ روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 22:32:17
منی پور میں تقریباً 4 ماہ سے تشدد کا بازار گرم ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں میں ایسا محسوس ہوا تھا کہ حالات معمول پر آ رہے ہیں، لیکن ایک بار پھر دو گروپ کے درمیان گولی باری کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 22:30:06
مدھیہ پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل شیو پوری ضلع کے کولارس اسمبلی حلقہ کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے وریندر رگھوونشی نے کچھ الزامات لگاتے ہوئے آج پارٹی سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ رگھوونشی کے اگلے چند دنوں میں کانگریس میں شامل ہونے کے امکانات ہیں۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 22:25:37
آلودگی دنیا کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ اس سے لوگوں کی زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ اس درمیان شکاگو یونیورسٹی کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی آلودگی جنوبی ایشیا میں رہنے والے لوگوں کی جینے کی اوسط عمر کو 5.1 سال تک کم کر رہی ہے۔ اگر ہندوستان کی بات کی جائے تو لوگوں کی اوسط عمر میں 5.3 سال تک کی کمی کا اندیشہ ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 22:23:12
مرکز کی مودی حکومت نے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس 18 سے 22 ستمبر تک جاری رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق اس اجلاس کے دوران 5 نشتیں ہوں گی۔ یہ 17ویں لوک سبھا کا 13واں اور راجیہ سبھا کا 261واں اجلاس ہوگا۔ حکومت نے تاحال اس اجلاس کو طلب کرنے کا کوئی ایجنڈا ظاہر نہیں کیا ہے۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 19:41:34
دیہی ترقی اور پنچایت راج کے وزیر، آئی ٹی بی ٹی اورگلبرگہ ضلع انچارج منسٹر پریانک کھرگے نے لکشمن دستی کی قیادت میں کلیان کرناٹک سنگھرش سمیتی کے ایک وفد کو یقین دلایا ہے کہ چیف منسٹر سدرامیا، کلیان کرناٹک امرت مہااتسو تقریبات کے موقع پر 17/ ستمبر کو ڈیویژنل ہیڈکوارٹر کلبرگی پہنچیں گے۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 17:58:08
قریبی تعلقہ سولیا کے اڈکارو میں سڑک کنارے کھڑے تین مزدور اس وقت موت کا شکار ہوگئے جب ایک بے قابو کار ان پر چڑھ گئی۔
View more
Thu, 31 Aug 2023 17:51:17
شمالی کینرا کے ہوناور کاسرگوڈ میں واقع شراوتی ندی میں ماہی گیری کے دوران کشتی الٹنے کے بعد ایک ماہی گیرتیرتے ہوئے کنارے پہنچنے میں کامیاب ہوگیا جبکہ دوسرا ماہی گیر پانی میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy