Mon, 18 Sep 2023 11:10:57
کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران ایک قرارداد منظور کر کے مرکز کی مودی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ خاتون ریزرویشن بل کو پارلیمنٹ سے منظور کرائے- پارٹی کے ترجمان پون کھیڑا نے اتوار کو سی ڈبلیو سی اجلاس کے دوران منظور کی گئی قرارداد پر معلومات دیتے ہوئے کہا کہ منموہن سنگھ کی حکومت میں جو بل پیش کیا گیا تھا وہ آج تک زندہ ہے، مودی حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس کے دوران
View more
Mon, 18 Sep 2023 10:32:12
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو اس کے ہوم گراؤنڈ میں 10وکٹوں سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی ہے- ایشیا کپ کے فائنل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ٹیم نے مخالف ٹیم کو10وکٹوں سے شکست دی ہو- ٹیم انڈیا کی اس یادگار جیت میں تیز گیند باز محمد سراج کا اہم کردار رہا، جنہوں نے6 وکٹیں لے کر سری لنکا کو15.2اوور میں محض 50رن پر ڈھیر کر دیا- ہندوستان نے 51رنز کا ہدف 6.1اوور میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کر
View more
Mon, 18 Sep 2023 00:03:34
قلب شہر شمس الدین سرکل سے رنگین کٹہ، نوائط کالونی، مدینہ کالونی اور وینکٹاپوراور دوسری طرف موڈ بھٹکل، موگلی ہونڈا، سرپن کٹہ اورگورٹے تک چار کلومیٹر نیشنل ہائی وے سے بجلی کے قمقمے غائب ہیں۔ جس کی وجہ سے پورا نیشنل ہائی وے اندھیرے میں ڈوب گیا ہے۔ شام ہوتے ہی ہائی وے کنارے پرلائٹوں کا نظام نہ ہونے سے لوگوں کا رات کے اوقات میں ہائی وے کنارے سے پیدل چلنا دشوار ہوگیا ہے، بالخصوص خواتین اور بچوں کا اندھ
View more
Sun, 17 Sep 2023 19:51:48
ہوناور تعلقہ کے ساحل پر ایک ہفتے کے اندر دوسری مرتبہ بہت بڑے سائز کی مردہ وھیل مچھلی بازیافت ہوئی ہے جس پر مقامی ماہی گیر اور سمندری مخلوقات کے ماہرین کو تشویش کا اظہار کر رہے ہیں ۔
View more
Sun, 17 Sep 2023 13:53:55
بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) نے سیلاب زدہ لیبیا میں امدادی سامان اور ہزاروں میّت تھیلے (باڈی بیگز) بھیجے ہیں جہاں طوفان دانیال کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد ابھی 10 ہزار افراد لاپتہ ہیں۔
View more
Sun, 17 Sep 2023 13:44:32
ایشیا کپ 2023 کے فائنل میچ آج کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں ہندوستان اور دفاعی چیمپین سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ فائنل میچ ہندوستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ فائنل میچ میں ٹیم انڈیا کی کپتانی روہت شرما کے ہاتھ میں ہوگی جب کہ سری لنکا کی ٹیم کی کمان داسن شناکا سنبھالیں گے۔
View more
Sun, 17 Sep 2023 13:22:39
بے لگام اینکروں کے چینلوں کو اشتہار دینے کا سلسلہ بند ، انڈیا اتحاد اینکروں کی دوسری فہرست جلد ، پون کھیڑا نے کہا ’’یہ بائیکاٹ نہیں بلکہ عدم تعاون کی تحریک ہے‘‘
View more
Sun, 17 Sep 2023 13:18:06
امت شاہ کے ذریعہ لالو پرساد یادو اور نتیش کمار پر کیے گئے زبانی حملے پر سخت جواب دیتے ہوئے بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی نے کہا کہ ملک میں کتنے ہی مودی آئیں گے اور چلے جائیں گے، البتہ اِس بار بہار کے عوام ان کو جواب دے گی۔ رابڑی دیوی نے سوال کیا کہ کیا پورے ملک کے لوگ ان کی مٹھی میں ہیں؟ رابڑی نے یہ بھی کہا کہ یہ لوگ عوام کو صرف جھوٹے بھروسے اور جھوٹے اعلانات سے ہی رجھاسکتے ہیں، ورن
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy