Mon, 18 Sep 2023 13:26:19
اعظم خان اوران کے حامیوں کے ہاں 3دنوں کی چھاپہ مار کارروائی کے بعد انکم ٹیکس محکمہ جوہر یونیورسٹی کے حوالے سے اعظم خان کے خلاف جانچ کا دائرہ وسیع کرنے کی تیاری کررہاہے۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 12:50:08
’بھگوان وشوکرما‘ کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو پی ایم وشواکرما اسکیم کا اعلان کیا، جس کے تعلق سے بتایا گیا ہے کہ اس اسکیم کے ذریعے دیہی اور شہری علاقوں کے کاریگروں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ اس منصوبہ کے تحت روایتی دستکاری سے وابستہ لوگوں کو مدد فراہم کرنے پر توجہ مرکوز رکھی جائے گی۔ وزیراعظم مودی کو توقع ہے کہ اس اسکیم کے تحت نہ صرف دس
View more
Mon, 18 Sep 2023 12:34:39
آنیبلی کے قریب ایک بے قابو آٹو رکشہ بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان خاتون ہلاک ہوگئی جبکہ دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 12:28:26
ملامار ساحل پر آئے ہوئے تین افراد سمندر میں بہہ گئے جن میں سے دو کو مقامی لوگوں نے بچا لیا جبکہ تیسرا شخص غرقاب ہوگیا ۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 12:20:38
خلیج ٹائمز میں شائع ایک خبر کے مطابق متحدہ عرب امارات سے ہندوستان کی ریاست کیرالہ کا سفر کرنے کے لئے جلد ہی پانی کے جہاز کی سہولت فراہم ہونے کی امیدیں بڑھ گئی ہیں ۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 12:15:58
ون نیشن، ون الیکشن یعنی ایک ملک ایک انتخاب کو لے کر بنائی گئی کمیٹی کی پہلی باضابطہ میٹنگ ایک ہفتہ بعد یعنی 23 ستمبر کو مقرر کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں کمیٹی کے چیئرمین رام ناتھ کووند نے ایک میڈیا ادارہ سے بات چیت کرتے ہوئے جانکاری دی۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 12:07:40
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے منی پور اور نوح (ہریانہ) جیسے ذات پات اور فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر ہفتہ کو مودی حکومت اور حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات ملک پر دھبہ ہیں اوریہ مذہبی ہم آہنگی کو خراب کرتے ہیں۔
View more
Mon, 18 Sep 2023 12:01:16
بی جے پی سے اسمبلی ٹکٹ دلانے کا لالچ دیتے ہوئے گووندا بابو پجاری نامی تاجر سے کروڑوں روپے وصول کرنے والی کٹر ہندوتووا وادی کارکن چئیترا کنداپورا کا فریبی جال توڑنے کی راہ میں سی سی بی پولیس کو زبردست کامیابی ملی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy