Tue, 19 Sep 2023 23:02:33
خاتون ریزرویشن بل لوک سبھا میں پیش کر دیا گیا ہے اور 20 ستمبر کو اس بل پر ایوان زیریں میں بحث ہوگی۔ اس بل کو لوک سبھا میں پیش کیے جانے کی قیاس آرائیاں گزشتہ کچھ دنوں سے چل رہی تھیں اور 18 ستمبر کو مرکزی کابینہ کی ہوئی میٹنگ کے بعد تو ایک طرح سے یہ طے ہی ہو گیا تھا کہ آج لوک سبھا میں خاتون ریزرویشن بل پیش کر دیا جائے گا۔ لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کے اس قدم پر راجیہ سبھا رکن اور سینئر وکیل کپل س
View more
Tue, 19 Sep 2023 20:13:47
میتھی خواتین کی تنظیم "مائیرا پائبیس" نے 48 گھنٹے کے لیے امپھال بند کا اعلان کرنے کے بعد آج منگل کو صبح سے ہی بازار اور دکانیں بند رہی جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی اور بند کا خاطر خواہ اثر نظر آیا۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 19:52:25
پولٹری فارم میں ملازمت کرنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد نیند کی حالت میں فوت ہوگئے ، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ دم گھٹنے کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی ہوگی ۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 13:29:59
بی جے پی سے اسمبلی ٹکٹ دلانے کے نام پر چئیترا کنداپورا گینگ نے جو کروڑوں روپوں کی فریب کاری کی تھی اس معاملے کے ایک اہم اور مفرور ملزم ہالاشری مٹھ کے ابھینَوا سوامی کو سی سی بی پولیس نے اوڈیشہ کے کٹک شہر سے گرفتار کر لیا ۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 13:24:53
وجریداہی مٹھ کے راجا شیکھرا نندا سوامی جی نے چِئیترا کنداپورا دھوکہ دہی معاملے میں کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں ۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 12:44:26
پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کے دوسرے دن مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے خاتون ریزرویشن بل پیش کر دیا۔ حکومت نے اس بل کو ناری شکتی وندن (نسوانی قوت کو سلام) بل نام دیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے اور اب اس پر کل بحث کی جائے گی۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 12:26:24
کرناٹک کے منڈیا میں اعلیٰ ذات والوں کی طرف سے دلت برادری کے گھروں کی طرف جانے والی سڑک کو بندکرنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد تحصیلدار نے بات چیت کے ذریعے مسئلہ کردیا ہے۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 11:48:18
کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے پیر کو کہا کہ دماغ کو نقصان پہنچانے والے نپاہ وائرس کا کوئی تازہ کیس سامنے نہیں آیا ہے اور نرسوں سمیت ’ہائی رسک‘ رابطوں کے لیے گئے 61 نمونے منفی آئے ہیں۔
View more
Tue, 19 Sep 2023 11:37:28
شیوسینا کے منہ بولے اخبار سامنا میں ایک طرف گنیش چتھرتی کے تہوار کے ذریعے بھگوان سے تمام پریشانیوں کو دور کرنے کی دعا کی گئی ہے تو دوسری طرف ریاست میں شندے، بی جے پی اور این سی پی کی مشترکہ حکومت پر حملہ کیا اس کے علاوہ سامنا میں مرکزی حکومت کو لے کر بھی تبصرہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy