ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    غازی آباد میں ’مڈ ڈے میل‘ کا دودھ پینے سے 25 بچے بیمار، اسپتال میں داخل

    غازی آباد میں ’مڈ ڈے میل‘ کا دودھ پینے سے 25 بچے بیمار، اسپتال میں داخل

    Thu, 21 Sep 2023 12:44:12 
    غازی آباد کے لونی کوتوالی علاقہ کے پرائمری اسکول، پریم نگر میں مڈ ڈے میل کا دودھ پینے سے 25 بچے بیمار ہو گئے ہیں۔ دودھ پیتے ہی طلبا کو سر اور پیٹ میں درد کے ساتھ ساتھ الٹی کی شکایت ہونے لگی۔ بچوں کی خراب ہوتی طبیعت کو دیکھتے ہوئے انھیں فوراً لونی سی ایچ سی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس واقعہ کی خبر ملتے ہی سی ایم او غازی آباد فوراً اسپتال پہنچے اور بیمار بچوں سے ملاقات کی۔ سبھی بچوں کا علاج جاری
    رام جنم بھومی معاملہ: الہٰ آباد ہائی کورٹ  نے ڈاکٹر عرفان سمیت  چار  ملزمین کی  منظور کی ضمانت

    رام جنم بھومی معاملہ: الہٰ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عرفان سمیت چار ملزمین کی منظور کی ضمانت

    Thu, 21 Sep 2023 12:31:32 
      18 سالوں سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے والے چار ملزمین کو آج الہٰ آباد ہائی کورٹ نے مشروط ضمانت پر رہا کئے جانے کا حکم جاری کیا۔ سال 2018 میں الہ آباد کی خصوصی عدالت نے رام جنم بھومی (ایودھیا دہشت گردانہ حملہ) معاملے میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزمین کو عمر قید کی سزا دی تھی۔
    مہاراشٹر: 72 گھنٹے میں 7 کسانوں نے قرض سے پریشان ہو کر دے دی جان

    مہاراشٹر: 72 گھنٹے میں 7 کسانوں نے قرض سے پریشان ہو کر دے دی جان

    Thu, 21 Sep 2023 11:47:00 
    مہاراشٹر کے وِدربھ علاقہ میں گزشتہ 72 گھنٹے میں 7 کسانوں نے قرض سے پریشان ہو کر خودکشی کر لی ہے۔ اس واقعہ سے پورا مہاراشٹر ہل گیا ہے اور ریاست کی شیوسینا-بی جے پی کی ایکناتھ شندے حکومت سوالوں کے گھیرے میں آ گئی ہے۔ ودربھ جن آندولن سمیتی کے سربراہ اور شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر کشور تیواری نے بتایا کہ گزشتہ تین دنوں سے بھی کم وقت میں یاوتمال سے 6 اور وردھا سے 1 کسان کی خودکشی کی خبر آئی ہے۔
    محمد سراج پھر بنے وَنڈے کرکٹ کے نمبر 1 گیندباز

    محمد سراج پھر بنے وَنڈے کرکٹ کے نمبر 1 گیندباز

    Thu, 21 Sep 2023 11:37:24 
    ایشیا کپ کے فائنل مقابلے میں ہندوستانی تیز گیندباز محمد سراج عرف میاں میجک کی بہترین کارکردگی کی ہر کسی نے تعریف کی۔ انھیں فائنل مقابلہ میں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی ملا اور کئی ریکارڈ بک میں ان کا نام بھی درج ہو گیا۔ تازہ خبر یہ ہے کہ اپنی 6 وکٹوں والی کارکردگی کی بدولت محمد سراج آئی سی سی وَنڈے کرکٹ کی رینکنگ میں پہلے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ یعنی یک روزہ کرکٹ میں اب وہ دنیا کے نمبر 1 گیندبا
    خاتون ریزرویشن بل: بحث کے دوران کانگریس نے ’او بی سی‘ ریزرویشن کا کیا مطالبہ، اپوزیشن کا بھی ملا ساتھ

    خاتون ریزرویشن بل: بحث کے دوران کانگریس نے ’او بی سی‘ ریزرویشن کا کیا مطالبہ، اپوزیشن کا بھی ملا ساتھ

    Thu, 21 Sep 2023 11:32:56 
      لوک سبھا میں خاتون ریزرویشن بل کو منظوری مل گئی۔ بل کے حق میں جہاں 454 ووٹ ڈالے گئے، وہیں اس کے خلاف محض 2 ووٹ پڑے۔ حالانکہ خاتون ریزرویشن بل پر ایوان زیریں میں ہوئی بحث کے دوران بل میں موجود کچھ خامیوں کی طرف مرکزی حکومت کی توجہ مبذول کرائی گئی۔ اس بل کو لے کر کانگریس نے سب سے بڑا مطالبہ یہ کیا کہ او بی سی ریزرویشن کی بھی سہولت دی جائے۔ کانگریس کے اس مطالبے کو اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کا بھی بھر
    ہمیں وَندنا نہیں، برابری چاہیے، خاتون ریزرویشن بل پر کنی موژی نے حکومت کو لگائی پھٹکار

    ہمیں وَندنا نہیں، برابری چاہیے، خاتون ریزرویشن بل پر کنی موژی نے حکومت کو لگائی پھٹکار

    Thu, 21 Sep 2023 11:29:23 
    خاتون ریزرویشن بل پر لوک سبھا میں آج بحث کا عمل انجام پایا۔ یہ بل لوک سبھا سے پاس بھی ہو گیا ہے اور 21 ستمبر کو بل راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ لوک سبھا میں بل کی منظوری سے قبل ہوئی بحث کے دوران ڈی ایم کے رکن پارلیمنٹ کنی موژی نے اپنی بات رکھتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا۔ انھوں نے سوال اٹھایا کہ آخر بل کو حد بندی سے کیوں جوڑا گیا ہے، کیونکہ اس سے تو جنوبی ہند کو نقصان ہی
    خاتون ریزرویشن بل لوک سبھا سے پاس،    حمات میں 454 ووٹ ، مخالفت  صرف  2 ووٹ،آج   راجیہ سبھا میں  بل پیش ہوگا

    خاتون ریزرویشن بل لوک سبھا سے پاس، حمات میں 454 ووٹ ، مخالفت صرف 2 ووٹ،آج راجیہ سبھا میں بل پیش ہوگا

    Thu, 21 Sep 2023 11:11:22 
    خاتون ریزرویشن بل کو لوک سبھا سے منظوری مل گئی ہے۔ یہ بل لوک سبھا میں بہ آسانی پاس ہو گیا، حالانکہ کچھ اراکین پارلیمنٹ نے ضروری ترمیم سے متعلق مشورہ ضرور دیا ہے۔ خاتون ریزرویشن بل پر 20 ستمبر کو پرچی کے ذریعہ ووٹنگ ہوئی۔ اس بل کے حق میں 454 ووٹ پڑے، جبکہ اس کے خلاف محض 2 ووٹ ڈالے گئے۔ اب یہ بل راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔
    الیکشن کمیشن کی ووٹر آگاہی مہم میں 'چاچا چوہدری اور سابو'  چناوی دنگل میں نام  شامل

    الیکشن کمیشن کی ووٹر آگاہی مہم میں 'چاچا چوہدری اور سابو' چناوی دنگل میں نام شامل

    Thu, 21 Sep 2023 11:05:22 
    الیکشن کمیشن نے رائے دہندگان، خاص طور پر نوجوان ووٹروں کو بیدار کرنے اور ووٹنگ کے عمل میں حصہ لینے کی ترغیب دینے کی اپنی مہم میں کامک بک ’چاچا چودھری اور چناوی دنگل‘ کو شامل کیا ہے۔
    کرناٹک سمیت ساحلی علاقوں میں 27 ستمبر تک بارش کی پیش گوئی

    کرناٹک سمیت ساحلی علاقوں میں 27 ستمبر تک بارش کی پیش گوئی

    Wed, 20 Sep 2023 23:16:18 
    ماہرین موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کرناٹک کے بیشترعلاقوں میں 27 ستمبر تک مسلسل بارش ہوگی۔