Fri, 22 Sep 2023 19:42:05
پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی یوم ولادت کے موقع پر ہر سال کی طرح امسال بھی ١٢ربیع الاول کو عید میلادالنبی ﷺ منائی جائے گی اوراس پرمسرت موقع پر شہر میں شاندار جلوس کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس باربھٹکل میں ١٢ ربیع الاول 28 ستمبر بروز جمعرات کو ہے۔ اس بات کی اطلاع مرکزی عیدمیلاد کمیٹی کی طرف سے گلمی مسجد میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کمیٹی کے رہنما مُنیر احمد نے دی۔
View more
Fri, 22 Sep 2023 19:04:40
بی جے پی سے اسمبلی ٹکٹ دلانے کے نام پر کٹر ہندوتوا وادی کارکن چئیترا کنداپورا کی طرف سے گووندا بابو نامی تاجر کے ساتھ کیا گیا جو 5 کروڑ روپے فراڈ کا معاملہ ہے اس تعلق سے اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے پولیس کمشنر بی دیانندا نے کہا کہ چئیترا کنداپور اس کے ساتھیوں کی تحویل سے سی سی بی پولیس نے 2 کروڑ روپے مالیت کی اشیاء کے علاوہ 76 لاکَھ روپے نقد وصول کیے گئے ہیں ۔
View more
Fri, 22 Sep 2023 13:47:03
جناب عرفان نائطے صاحب بھٹکل مسلم ایسوسی ایشن کویت کے نئے صدر منتخب ہوئے جبکہ جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فیاض احمد ایم جے کا انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Fri, 22 Sep 2023 11:58:41
محکمہ خوراک نے بی پی ایل کارڈ ہولڈرس کو ایک اچھی خبر یہ دی ہے کہ جن بی پی ایل کارڈ ہولڈرس نے ترمیم کے لئے عرضیاں داخل کی تھیں۔ پچھلے ایک ماہ میں 53219 مستفید ین نے نظرثانی کے لئے عرضیاں داخل کی تھیں۔ جملہ 3 لاکھ 70 ہزار عرضیاں ترمیم کے لئے موصول ہوئی ہیں۔ ان عرضیوں میں سے ایک لاکھ 17 ہزار 646 بی پی ایل کارڈس ترمیم کے لئے منظور کئے گئے ہیں۔ ان جملہ عرضیوں میں سے 93362 بی پی ایل کارڈ عرضیاں مسترد کی
View more
Thu, 21 Sep 2023 20:11:00
اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیویل رائٹس (اے پی سی آر) کے ایک وفد نے گذشتہ روز کاروار سینٹرل جیل کا دورہ کرتے ہوئے جیل کے اعلیٰ حکام سمیت قیدیوں سے بھی بات چیت کی تھی، جس کے بعد جیل میں تین ماہ سے بند ایک قیدی کو جرمانہ ادا کرکے رہائی دلائی گئی ہے۔
View more
Thu, 21 Sep 2023 13:42:35
موسمی تبدیلی کی وجہ سے شہر بینگلورو میں ڈینگی کے معاملات میں اضافہ ہورہا ہے جس کے تحت بی بی ایم پی حدود میں 16 دنوں میں 1766 ڈینگی کے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 21 Sep 2023 13:23:40
کرناٹک کے وزیر برائےمحصولات کرشنا بائرے گوڈا نے کہا کہ ریاست کے 195 تعلقہ جات کو قحط زدہ قرار دیا جا چکا ہے اور اور ان تعلقہ جات کے لئے مرکز سے معاوضہ کے لئے عرضی داخل کرنے کا میمونڈرم ایک ہفتہ کے اندر پیش کیا جائے گا۔
View more
Thu, 21 Sep 2023 13:06:36
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی سکیورٹی ٹیم نے ہندوستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اس وقت گھبراہٹ میں ڈال دیا جب انہوں نے ٹروڈو کو صدارتی سویٹ میں جگہ دینے سے انکار کردیا جس کا خصوصی طور پر ہندوستانی سکیورٹی ٹیموں نے نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران اہتمام کیا تھا، اور اس کے بجائے انہوں نے ایک عام کمرے میں رہنے کا انتخاب کیا۔
View more
Thu, 21 Sep 2023 13:00:49
خالصتان حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے پر ہندوستان نے کینیڈا سے سختی سے کہا ہے کہ وہ ثبوت پیش کرے اور بغیر کسی وجہ کے الزامات نہ لگائے۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی لائیو‘ کی رپورٹ کے مطابق بدھ (20 ستمبر) کو قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈووال نے نئی پارلیمنٹ میں وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اس کے علاوہ وزارت خارجہ اور قومی سلامتی کے اداروں کے درمیان بھی ملاقات ہوئی۔ اس کے بعد ہندوستان
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy