Sat, 23 Sep 2023 13:42:48
ہاؤسنگ اور اقلیتی بہبود کے وزیر ضمیر احمد خان نے عہدیداروں کو سلم ڈیولپمنٹ بورڈ اور راجیو گاندھی ہاؤسنگ کارپوریشن کے ذریعہ 2013 اور 2023 کے درمیان ضلع اور اسمبلی حلقہ کے لحاظ سے شروع کی گئی ہاؤسنگ اسکیموں کی پیش رفت رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Sat, 23 Sep 2023 13:23:36
خاتون ریزرویشن بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا سے منظور کیا جا چکا ہے اور اس پر صدر کے دستخط کے بعد یہ قانون کی شکل اختیار کر لے گا- تاہم اس کے نفاذ کے لیے جو شرط عائد کی گئی ہیں ان پر کانگریس پارٹی نے اعتراض ظاہر کیا ہے- کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت کو خاتون ریزرویشن کے نفاذ میں عائد مردم شماری اور حدبندی کی شرط کو ہٹا دینا چاہئے اور خواتین
View more
Sat, 23 Sep 2023 12:56:29
اڈپی ضلع انچارج وزیر لکشمی ہیبالکر نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی پابندی کرنا ہر ایک شہری کا فرض ہے ۔ ہم غیر اخلاقی پولیس گری کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے ۔ اس طرح کی سرگرمیوں کے خلاف ہر طرح کے قانونی اقدامات کیے جائیں ۔
View more
Sat, 23 Sep 2023 12:53:02
محکمہ فائر بریگیڈ میں گزشتہ 31 سال سے خدمات انجام دے رہے ایس رمیش کو ان کی بہترین خدمات کے لئے وزیر اعلیٰ کا تمغہ اعزاز تفویض کیا گیا ۔
View more
Sat, 23 Sep 2023 12:41:22
سرسی تعلقہ کے بنواسی میں اشوک گیریپّا اوپّار (48 سال) نامی شخص کے قتل میں ملوث تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sat, 23 Sep 2023 12:30:54
خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ ننجر کی ہلاکت کے معاملے پر ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے- کینیڈا نے اس قتل کا الزام ہندوستان پر لگایا ہے- جمعرات کی رات دیر گئے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے)جیک سلیوان نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا کو بتایا کہ وہ اس قتل کیس میں ہندوستان کے خلاف تحقیقات میں کینیڈا کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں - سلیوان نے مزید کہا کہ کوئی بھی ملک کیوں نہ ہو، اس
View more
Sat, 23 Sep 2023 12:26:51
شری کرشن جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ کو سپریم کورٹ سے اس وقت زوردار جھٹکا لگا جب متھرا شاہی عیدگاہ(شری کرشن جنم بھومی)کے سائنسی سروے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج کر دی گئی- اس سے قبل جولائی ماہ میں الہ آباد ہائی کورٹ نے بھی شاہی عیدگاہ کے سائنسی سروے کرانے کے مطالبہ والی عرضی کو خارج کر دیا تھا-
View more
Sat, 23 Sep 2023 12:20:31
رکن پارلیمان سُمالتا امبریش نے کہاکہ کاویری آبی تقسیم تنازع کے سلسلہ میں ریاست کی جانب سے عدالت میں مناسب موقف پیش کرنے میں خامیوں کی وجہ سے ہر بار ریاست کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Sat, 23 Sep 2023 12:08:20
تمل ناڈو کو موجودہ حالات میں کاویری بندھ سے پانی بہانے کے مطالبہ کو لے کر اس وقت جو تنازعہ چل رہا ہے اور سپریم کورٹ نے جو ہدایت دی ہے اس کی مخالفت میں بروز ہفتہ منڈیا ضلع کے کسانوں نے کاویری بندھ کے آگے اور کاویری سے پانی سپلائی کے لئے بنائے گئے پاور ہاؤز کا گھیراؤ کر کے احتجاج کا اعلان کیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy