Thu, 07 Sep 2017 09:59:56
شہر بنگلورو کے نئے میئر کا انتخاب رواں ماہ کے آخر میں کرایا جائے گا۔ اس کیلئے فہرست رائے دہندگان تیار کی جاچکی ہے۔اس فہرست کے مطابق 53 اراکین اسمبلی وکونسل ، اراکین لوک سبھا وراجیہ سبھا فہرست میں شامل ہیں۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 09:33:59
امریکی مجلے فارن پالیسی میں شائع ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں روس، ترکی اور ایران کے درمیان بدلتے تعلقات کو شام کی جنگ کے منظر نامے میں سب سے حیرت انگیز پہلو قرار دیا ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 22:07:12
سینئر کنڑ صحافی و سماجی جہد کار گوری لنکیش کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر بی جناردھن پجاری نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ تفصیلی جانچ کیلئے اس معاملہ کو سی بی آئی کے حوالے کیا جائے ۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:58:39
معروف صحافی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے معروف کارکن گوری لنکیش کے بہیمانہ قتل کی جانچ کیلئے انسپکٹر جنرل آ ف پولیس کی قیادت میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:49:48
جیل میں بندسچاسوداسربراہ گررمیت رام رہیم سنگھ کی قریبی ہنی پریت اورآدتیہ انساں اب بھی پولیس کی گرفت سے باہرہیں۔پولیس نے بدھ کو کہا کہ یہ ممبئی اور نیپال کے آس پاس کے علاقے میں بھگوڑوں کی تلاش میں چھاپہ ماری کررہی ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:43:54
سینئرجرنلسٹ گوری لنکیش کو کل بنگلورکے راجیشور نگر میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار دی۔اس قتل کے خلاف آج دہلی پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرے ہوئے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:35:49
دوکلام تنازع چاہے ختم ہوگیاہو لیکن خطرے کا امکان ختم نہیں ہوا ہے۔ اس کااندازہ آرمی چیف وپن راوت کے آج کے بیان سے لگایاجاسکتاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy