Wed, 06 Sep 2017 21:16:29
میڈیکل داخلے کیلئے ہونے والی نیٹ کے خلاف آوازاٹھانے والی17سالہ دلت طالبہ ایس انیتا کی خودکشی کے معاملے میں داخل درخواست پرجلدسماعت سے انکار کر دیا ہے ۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:06:26
صحابہ ایکشن کمیٹی کا ایک پروگرام عبدالعزیز روڈ پر واقع ارفانیہ مدرسے کے قریب ہوا۔ یہ پروگرام مشہور اسلامی اکالر و سنی ہنما مولانا عبدالعلی فاروقی کی زیر صدارت ہوا۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:01:30
پٹنہ کے راجیو نگر علاقے میں پولیس اور مقامی لوگوں کے درمیان پرتشدد تصادم میں پولیس نے اب تک 100افرادکے خلاف نامزد اور 1000سے زائد نامعلوم افراد کے خلاف ایف آر درج کیا ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 20:49:51
دی ایڈٹرس گلڈ آف انڈیا نے سینئر صحافی گوری نلکیش کے قتل کی آج سخت مذمت کی اور اس واقعہ کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 20:45:38
بہارکے گیاضلع کی ایک عدالت مشہورآدتیہ سچدیوا کے قتل کیس میں مجرم ٹھہرائے گئے 4لوگوں کوآج سزاسنادی گئی ۔راکی یادو سمیت تین کوعمر قید اورچوتھے مجرم کو پانچ سال قیدکی سزا سنائی گئی ہے۔
View more