Thu, 07 Sep 2017 11:03:48
سوڈان سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی نے گذشتہ برس عرب اتحادی فوج کے تحت یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کی لڑائی میں حصہ لیا مگر وہ اس میں جام شہادت نوش کرگئے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:59:26
عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی پر الزام ہے کہ وہ موجودہ وزیراعظم حیدر العبادی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے اپنے حامیوں کے ساتھ مل کر مسلسل مہم چلا رہے ہیں۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:48:17
شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے آبزرویٹری نے بتایا ہے کہ داعش نے دیر الزور شہر میں دوبارہ اسدی فوج کا گھیراؤ کرلیا ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:42:49
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اگر قطر بحران مزید دوسال بھی جاری رہتا ہے تو اس سے کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:37:01
اقوام متحدہ میں امریکی خاتون مندوب نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے دہشت گردی کی سپورٹ، مشرق وسطی میں تنازعات بھڑکانے اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ کرنے کے علاوہ سفری پابندیوں کی خلاف ورزی کا بھی سلسلہ جاری ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:29:33
امریکہ نے آج ممتاز صحافی گوری لنکیش کے قتل کی مذمت کی جنہیں کل بنگلور میں ان کے گھر کے باہر نامعلوم افراد نے گولی مارکر ہلاک کرد یا تھا۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:25:09
مارکسی کمیونسٹ پارٹی سی پی آئی(ایم) نے بنگلورو میں ممتاز صحافی گوری لنکیش کو ان کی رہائش گاہ پر گولی مارکر ہلاک کئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ یہ ایک سوچا سمجھا قتل ہے ۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:20:17
بنگلورو میں گزشتہ روز ایک سنیئر خاتون صحافی گوری لنکیش کے بیہمانہ قتل پر ممبئی کی مختلف شہری اور ملی تنظیموں کے ساتھ ساتھ اردوجرنلسٹ اسوسی ایشن (یو جے اے ) نے بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ واقعہ دل دہلانے والا ہے اور اظہار رائے آزادی کا گلہ گھونٹنے کی کوشش ہے ۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 10:13:36
بی جے پی کے سابق صدر اور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ بنگلورو میں صحافی گوری لنکیش کے قتل میں ان کی پارٹی یا اس کے نظریہ سے وابستہ تنظیموں کا ہاتھ نہیں ہے اور اس طرح کے الزامات سیاسی منافرت کے جذبہ سے لگائے جا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy